چینی کی قیمتوں میں 15روپے فی کلو کمی ہو گئی، سستی چینی کب سے ملے گی؟ اعلا ن ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مشیرداخلہ و احتساب بیرسٹرشہزاداکبرنےکہاہےکہ پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے، جمعہ (کل) سے صوبے میں85روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹر شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طے […]

حکومت کا شاندار اقدام، پچاس ہزار سے کم ماہانہ تنخواہوں والے افراد کو اب اپنی چھت حکومت فراہم کرے گی، سستے اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان […]

جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن۔۔۔۔۔فردوس عاشق نے جہانگیر ترین کے خلاف محاذ کھول دیا

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے تحفظات ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم قانون کی عمل داری چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر […]

آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہو گا، ورلڈ بینک نے بھی خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی۔ورلڈ بینک کی جانب سے ’’ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹط نیوی گیشن ان سرٹین ٹائمز‘‘ کے عنوان سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم […]

لاہور ہائیکورٹ نے چینی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے فی کلوگرام مقرر کرنا عوام کے لئے بڑا ریلیف ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری، حکومت کا تحریک لبیک کے مطالبات پر مشتمل قرارداد پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مطالبات پر مشتمل قرارداد عید سے قبل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، […]

پیٹرول صارفین کیلئے بری خبر، اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

لاہور (پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارہ اس وقت گزشتہ سال ہونے والے پٹرولیم بحران کی تحقیقات میں مصروف ہے لیکن پریشان کن خبر یہ ہے کہ جیٹ فیول اور پٹرول کا بحران ایک مرتبہ پھر سے ممکنہ طور پر سر اٹھانے جارہاہے کیونکہ ذخیرہ […]

دوست ہوں دشمن نہ بنائیں جہانگیرترین کی وارننگ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین نے کہا ہے کہ مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور […]

جے یو آئی کے ناراض رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آئی این پی) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، پی ڈی ایم غیر فطری اور مفاداتی اتحاد تھا، پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھانے […]

پی پی کی قیادت سے ملاقات کا معاملہ، جہانگیر ترین کا مؤقف سامنے آگیا

لودھراں (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے،پی پی قیادت سے ملاقات اور شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، […]

جہانگیر ترین زرداری سے ملیں گے، شہلا رضا نے ٹوئٹ کیوں ڈیلیٹ کردی؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ سیدہ شہلا رضا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔شہلا رضا نے اپنی ٹوئٹ میں دعوی کیا تھاکہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی […]