شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا، پیپلزپارٹی

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پنجاب کے ترجمان اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا ہے، جاوید لطیف گھبراہٹ میں اپنے بیانیہ سے ہٹ رہے ہیں۔ […]

رمضان پیکج، آٹا 20کلو تھیلا 800روپے،چینی فی کلو 68روپے اور گھی 170روپے فی کلو دستیاب ہو گا، 1500اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، چینی 68 روپے فی کلو اور گھی 170 روپے فی کلو کی قیمت پر دستیاب ہوگا، دالیں، چاول، مشروبات بھی […]

حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرولیم مصنوعات میں30روپےفی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پیش کئے جانے والے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے […]

خریف کی فصل کیلئے پانی کی 10فیصد کمی کا سامنا ہوگا ارسانے پریشان کن اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ خریف سیزن کے آغاز پر پانی کی 10 فیصد کمی کا سامنا ہوگا جبکہ خریف سیزن کے اختتام پر 4 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ارسا […]

برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہزاروں مسافر جمع ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب آنے پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر رش غیرمعمولی طور پر بڑھ گیا،ناقص پلاننگ کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں بیک وقت روانہ ہورہی ہیں، 8 بین الاقوامی پروازوں پر تقریباً 3 ہزار […]

جہانگیرترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، فیصل واوڈا بھی جہانگیر ترین سے الجھ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جہانگیرترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، آپ معصوم ہیں یامجرم اس کا فیصلہ عدالت کریگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ جہانگیرترین کیخلاف کوئی انتقامی […]

پنجاب میں 85 روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے، شہزاد اکبر کا دعویٰ، پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے

اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے ،صوبے میں 85 روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طے کرنیکاکہا […]

مخدوم احمد محمود کا جہاز یوسف رضا گیلانی نے استعمال کیا تو میرا کیا قصور ہے، جہانگیر ترین نے دفاع شروع کر دیا

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے […]

اپنی پارٹی ہے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاک سیکرٹریٹ کے اے بلاک کی نیم روشن راہ داری سے گزرتے ہوئے میں تھرڈ فلو ر پر پہنچ چکاتھا۔ ملک کے دیگر شہروں کیساتھ وفاقی دارالحکومت بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی زد میں تھا۔ طے شدہ ٹائم کے مطابق میں صوفے پر […]

پاکستانیوں کی برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن بھی جار ی کر دی، برطانیہ جانیوالوں کی لائینیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد پاکستانیوں کی برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن بھی جار ی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈلائن جاری، برطانیہ واپس جانے کے خواہشنمد سینکڑوں […]

نواز شریف کی جہانگیر ترین سے رابطے کی کوششیں لیکن جہانگیر ترین نے کیا جواب دیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کی لندن میں موجودگی کے دوران نواز شریف نے اُن سے ملاقات کرنے کی کوشش کی۔تفصیلات […]