سپریم کورٹ نے خبردار کر دیا، پوری نوجوان نسل کو تباہ نہ کریں، بچوں کی زندگی کے ساتھ نصاب کو لیکر نہ کھیلیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزارت تعلیم نیشنل سروسز کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ سیکرٹری تعلیم ایک ماہ میں نصاب کا مسئلہ حل کریں۔ سپریم کورٹ میں ملک میں یکساں تعلیمی نصاب سے متعلق کیس […]

جہانگیر ترین اور ان کی فیملی پر سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کا مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے علی ترین، داماد اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے اپنے […]

وزارت خزانہ آمد پر اعلیٰ افسران اور عملے کی طرف سے حماد اظہر کا بھرپور استقبال

اسلام آباد(آئی این پی)حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر حماد اظہر کا اعلیٰ افسران اور عملے نے بھرپوراستقبال کیا۔منگل کو حماد اظہر نے وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارت خزانہ آمد پر وزیر خزانہ […]

بجلی صارفین پر 91 ارب 36 کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری، نیپرا میں بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت مکمل

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل پاور ریگولیٹری ارتھارٹی( نیپرا) نے بجلی صارفین پر91ارب 36کروڑ روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی۔منگل کوچیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی سربراہی میں بجلی کمپنیوں کی رواں مالی سال کی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواستوں پر نیپرا میں […]

نواز شریف پی ڈی ایم میں انتشار کے بعد متحرک ہو گئے، خواجہ سعد رفیق کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں انتشار کے بعد متحرک ہو گئے۔ خواجہ سعد رفیق کی زیر سرپرستی 10رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی طے […]

فواد چوہدری نے سندھ حکومت نے منصوبے کی تعریف کر دی، اپنی وزارت کی طرف سے بھر پور حمایت کا یقین بھی دلا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں الیکٹرک بس منصوبے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ دیگر صوبے بھی جلد ایسے اقدامات کریں گے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری […]

اہم صوبے کے وزیر اعلیٰ نے دو ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا کی وبا بہت خطرناک وباءہے، مجھ میں اینٹی باڈیز […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر جاری کر دیئے، اب تک کل کتنے ارب ملے؟

اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے یہ قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 50 […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی، اب تک کتنے ارب ڈالر مل گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے یہ قسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد 50 […]

کین سینو ویکسین کی کی تیاری پاکستان میں کرنے کا منصوبہ تیار، بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چائنہ کی کین سینو ویکسین کی پاکستان میں تیاری کے آلات اور افرادی قوت کو تربیت دی جا رہی ہے، کین سینو ویکسین کی آرڈر کی گئی کھیپ کے بعد اس […]

عبدالحفیظ شیخ کو کارکردگی نہیں ہائی کورٹ میں کیس کی وجہ سے ہٹایا گیا، فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کو کارکردگی کی وجہ سے نہیں ہائی کورٹ کیس کی وجہ سے ہٹایا گیا،وزیر خزانہ منتخب بھی نہیں تھے اسیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا، […]