9مئی واقعات ، خیبرپختونخوا حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا، کیا مطالبہ کیا گیا؟
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نےکہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے […]