خیبرپختونخوا حکومت نے عوام پر نیا ٹیکس عائد کردیا

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عائد ہونیوالے ٹیکس کو انفراسٹکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کا نام دیا گیا ہے اور صوبے سے زمینی اور فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر […]

خبردار، خیبرپختونخوا کے نجی ڈرائیونگ سکولوں کی رجسٹریشن غیر قانونی قرار

پشاور میں نجی ڈرائیونگ اسکولز کو جاری کیے گئے پولیس رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹس غیر قانونی قرار دے دیے گئے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ نے خیبر پختون خوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہےکہ محکمۂ پولیس میں ڈرائیونگ […]

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کس ادارے کی نادہندہ نکلیں؟

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نادہندہ نکلیں۔ ثریا بی بی نے خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے چترال میں نجی اسکول کیلئے 20 لاکھ روپے کا قرضہ لیا جو واپس نہیں کیا، منافع کے ساتھ واجب الادا رقم 30 لاکھ روپے […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنان میں 5،5ہزار روپے کیوں تقسیم کیے؟ ن لیگی رہنما نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے پاس پی ٹی آئی ورکروں کو دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن خیبرپختونخوا کے عوام کو ریلیف دینے کے لئے نہیں،پانچ پانچ ہزار […]

اسلام آباد جلسہ ہر صورت ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے اسلام آباد جلسے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی ساری عوام نے کل 3 بجے تک صوابی پہنچنا ہے وہاں سے میں خود […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حکومت کو کرپٹ ترین قرار دیدیا

بھٹ شاہ (پی این آئی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے، ہر چیز کے ریٹ لگے ہوئے ہیں۔ بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل […]

خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 65 جاں بحق

خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے باعث 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق […]

پارٹی کے اندرونی اختلافات، عمران خان نے خیبرپختونخوا کے 2اہم رہنمائوں کو اڈیالہ جیل بلا لیا

راولپنڈی(پی این آئی)کے پی کے پی ٹی آئی میںاختلافات بانی پی ٹی آئی کی عاطف خان اور جنید خان کو خاموش کرنے کی تلقین بھی کام نہ کر سکی اختلافات شدت اختیار کر گئے بانی پی ٹی ائی نے برسٹر گوہر کے زریعہ دونوں رہنماوں […]

خیبرپختونخوا میںپی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ، اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کی کہانی سامنے آگئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا۔آج پیر کو ہونے والا صوبائی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اسمبلی اجلاس 26 اگست کو ہوگا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اسمبلی میں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے 1 کروڑ روپے تک کا قرضہ دینے کا فیصلہ، نوجوانوں کے روزگار   کیلئے بلا سود 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا، جبکہ سافٹ لون کی صورت میں 1 کروڑ روپے […]

خیبرپختونخوا میں مزید کتنے وزرا کو فارغ کیا جاسکتا ہے؟ کرپشن و بدعنوانی کی تحقیقات سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (آئی ا ین پی ) خیبر پختونخوا میں وزرا پر مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کرپشن و بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے   تشکیل کردہ گڈ گورننس کمیٹی متحرک ہو گئی۔ گڈ گورننس اجلاس میں کابینہ اراکین کے خلاف شکایات پر تحقیقات […]