سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بُل فائٹنگ کا شمار دنیا کے خطرناک ترین کھیلوں میں کیا جاتا ہے۔سپین میں یہ کھیل کئی صدیوں سے جاری ہے۔ سپین میں بُل فائٹنگ کا سیزن اپریل سے ستمبر تک جاری رہتا ہے۔وقت گزرنے کیساتھ اس کھیل میں جدت اور ورائٹی شامل ہوتی گئی۔ […]

اسٹیبلشمنٹ سسٹم کا حصہ ہے اور ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن حکومتی فیصلے کون کرتاہے؟ فواد چوہدری نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ ہرکام فوج کے کہنے پر کیا جاتا ہے، اسٹیبلشمنٹ سسٹم کا حصہ ہے اور ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں لیکن تمام حکومتی فیصلے وزیراعظم […]

پانی تقسیم کا تنازعہ، پنجاب آبپاشی کے وزیر محسن لغاری اور سندھ کے وزیر سہیل انور سیال آمنے سامنے

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی تقسیم کا معاملہ قانونی نہیں سیاسی ہے ، ایک روز میں مسئلے کے حل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پانی بحران کے حوالے سے اجلاس […]

چھوٹو گینگ ہو یا موٹو گینگ سب کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، ن لیگ کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہو گئی ہے، فردوس عاشق

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرقیادت معاشرے کے مستحق اور نادار افراد کی فلاح و بہبود کے لئے کام کر رہی ہے۔ باہمت […]

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے حکومت کا حتمی فیصلہ آگیا، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عوام پر بجلی کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمتوں […]

شیخ رشید کس خصوصی مشن پر سندھ میں؟

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،امن و امان یقینی بنائیں گے،عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

گڈانی پر خطرناک مواد سے بھرے جہاز کی آمد، بلوچستان حکومت کا تحقیقات کا حکم

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان حکومت نے گڈانی کے ضلع لسبیلا میں خطرناک مواد سے لدے جہاز کی بغیر اجازت آمد کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لسبیلا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تحقیقات کا حکم دیا […]

ملازمین کیلئے خوشخبری، حکومت کا تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری ملازمین کو بجٹ سے پہلے ہی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔وزیراعلی محمود خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں بجٹ […]

جہانگیر ترین کے بعد پی ٹی آئی میں ایک اور گروپ قائم

لاہور(آئی این پی) جہانگیر ترین کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف میں ایک اور گروپ قائم ۔ذرائع کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار […]

کیا واقعی جہانگیر ترین کو شوگر اسکینڈل میں کلین چٹ مل گئی؟ سینیٹر علی ظفر نے تردید کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )سینیٹر علی ظفر نے چینی سکینڈل رپورٹ کے حوالے سے راجہ ریاض کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیر ترین معاملے کی کوئی تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک وزیراعظم کو پیش نہیں کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن میں اگر واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطہ کریں ۔ نجی ٹی وی […]