19 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن اگلے 24 گھنٹےمیں شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات ونیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ‏19 سال سے زائد افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ19 سال […]

’’ مریم نواز نے روزانہ لسی نہ پینے کی وجہ بتادی‎‘‘

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے روزانہ لسّی نہ پینےکی وجہ بیان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ میں خاص […]

سرکاری ملازمین کیلئے وفاقی بجٹ میں بڑا سرپرائز‎

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کا بجٹ 22-2021ء 11 جون کو پیش کیئے جانے کا امکان ہے۔حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا ہے، اس سلسلے میں صوبوں سے […]

شوگر سیکنڈل حکومت اور جہانگیر ترین کے درمیان امپائر کے فرائض کون انجام دے رہا ہے ؟نام سامنے آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر علی ظفر اپنی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جہانگیر ترین کےساتھ سرکاری ایجنسیاں نا انصافی کر رہی ہیں۔یہ ایک ایسا نتیجہ ہے جس سے وزیراعظم کیمپ اتفاق نہیں کرتا۔ باضابطہ طور پر رپورٹ جمع نہیں […]

تمباکو پرٹیکس نافذ کرنے سے اس کی حوصلہ شکنی ممکن ہے، ثناءاللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکریٹری اورڈائریکٹر آپریشنز ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکوکااستعمال صحت کوشدیدمتاثرکرتاہے،دل سمیت مختلف نوعیت کے کینسر جیسے مہلک امراض پیدا کرنے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے،ٹیکس کانفاذ اس کی حوصلہ شکنی […]

علاقائی اور برادری کی سیاست نے سرکاری اداروں کو مفلوج کر دیا ہے، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی موجودہ حکومت نے احتساب ایکٹ میں تبدیلی کرکے اسے عضوِمعطل بنادیا تا کہ بدعنوان عناصر پر ہاتھ […]

عازمین حج کیلئے ایک اور بری خبر، حج اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے رواں برس حج کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا […]

آئندہ پاکستان بھر میں جمعہ کے خطبات حکومتی ہدایات پر ہوں گے ، اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ بہتر معاشرے کی تشکیل کے لیے مساجد میں خطبہ جمعہ کے لیے صدر مملکت کی ہدایت پر 100 موضوعات کو چن لیا گیا ہے جن کا ابتدائی […]

حکومت نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شامل کرنا چاہتی ہے، عثمان ڈار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو فیصلہ سازی اور سیاسی اختیارات تک رسائی ہوگی جس سے وہ پاکستان کو آگے لے کر جا سکتے ہیں، کامیاب جوان پروگرام کا ہمارا بنیادی مشن روزگار […]

جہانگیر ترین گروپ متحرک، آج پھر بیٹھک لگے گی، کیا اہم فیصلے متوقع ہیں؟

لاہور(پی این آئی )مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے جہانگیرترین گروپ کی بیٹھک آج پھر منعقد ہوگی۔ جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا صوبائی وزیر اجمل چیمہ کی رہائش گاہ پر ہونے والا ظہرانہ اب عشائیے میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔ ہم خیال گروپ […]

شاہ محمود قریشی نے کشمیر کے حل کا خاکہ وزیر اعطم کو پیش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے ذہن میں کشمیر کے حل کا خاکہ ہے جو قیادت کو پیش کروں گا۔ امریکا سے وطن واپسی پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین […]