امتحان میں 50فیصد نمبر ایم سی کیوز، 20فیصد مختصر اور 30فیصد طویل سوالات ہوں گے، وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) صوبہ سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات جولائی میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ امتحانات میں 50فیصد نمبر ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز )، 20فیصد مختصر اور 30فیصد سوالات […]

اتحادی جماعت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]

ڈھائی سال صبر سے گزارے ہیں‎ بٹن دبانے سے نیا پاکستان نہیں بن جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن و بحالی منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا ہےکہ ہماری حکومت نے ڈھائی سال صبرسےگزارے ہیں ہم بڑی مشکلات سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں ،اقتدار […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےلیگی رہنما مونس الٰہی کی وفد سمیت وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کے وفد نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ […]

نواز شریف کا دورِ حکومت مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب سے حذف کر دیا گیا؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک خبر زیر گردش ہے جس میں مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب کے دو صفحات دکھائے جا رہے ہیں، ان میں پاکستان کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کا ذکر ہے۔شیئر کیے جانے والے صفحات کے پہلے […]

پائیدارمعاشی ترقی کے اعدادوشمار پراپوزیشن کاٹولہ منافقت سے کام لے رہا ہے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے اعداد و شمار پراپوزیشن کا ٹولہ منافقت سے کام لے رہا ہے، سٹاک مارکیٹ سمیت معیشت کے دیگر شعبوں میں بہتری آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی […]

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات کی تردید کر دی

لاہور(آئی این پی) احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ سابق کپتان راشد لطیف کے حوالے سے یہ خبریں زیرگردش رہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر […]

ہماری جب اگلی حکومت آئے گی تو پاکستان اور اوپر جائے گا

زیارت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری جب اگلی حکومت آئے گی تو پاکستان اور اوپر جائے گا ، سابق حکومت بھاری قرضے چڑھا کر گئی ، ہم نے سخت مشکلات کے باوجود ملکی معیشت کو درست کیا ، خوشخبری […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت کا کریک ڈائون کا فیصلہ، کن کن ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا؟

کراچی (پی این آئی) مفرور اور غیرحاضر سرکاری ملازمین کی فہرستیں تیار، حکومت کا بدعنوان ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، فہرست میں شامل ملازمیں کو برطرف کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مفرور اور غیرحاضر ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا اور […]

الاؤنسز سے محروم سرکاری ملازمین کو اسپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے اور اسی شرح […]

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے […]