وفاقی بجٹ میں ہر طبقے کے لئے ریلیف ہم نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا

لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]

سعودی عرب کی پاکستان کو ادھار تیل دینے کی پیشکش، پاکستان راضی ہو گیا، تیل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کی ادھار تیل فراہم کرنے کے پیشکش قبول کر لی، سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی- تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر تیل کی […]

موبائل فون مہنگے ہونے پر غریدہ فاروقی وفاقی حکومت پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال 22-2021 ءکےلئے 8 ہزار 487 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا ہے،بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شدید احتجاج جاری ہے جبکہ معروف تجزیہ کار اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ آئی ٹی میں […]

سرکاری ملازمین کے ارمانوں پر پانی پھر گیا،تنخواہ اور پنشن کی مد میں صرف 10 فیصد اضافےکی منظوری دے دی گئی

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22 منظور ی دیدی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے […]

چینی اسکینڈل، ایف آئی اے کا جہانگیرترین اور شہبازشریف کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن ) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو […]

چینی اسکینڈل! جہانگیرترین اور شہبازشریف کی گرفتاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو بھجوا دی ہے اور […]

حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا، بجٹ سے ایک دن قبل تحریک انصاف کے اہم رہنما نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکورشاد نے بجٹ میں لیاری کو نظرانداز کرنے پر اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا […]

پاکستان کے پاس قرضے معاف کروانے کا زبردست موقع آ گیا‎‎

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے قدرتی ماحول کے تحفظ و بحالی کے لئے جاری اپنے بڑے منصوبوں کی کامیابی کے ساتھ ساتھ ماحولیات کی ترقی کے لئے نئے انقلابی اقدامات کا بھی آغاز کر دیا۔ اقوام متحدہ کی دہائی برائے بحالی ایکو سسٹم کے […]

’’اللہ کے فضل وکرم سے یہ سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے‘‘فردوس عاشق اعوان‎

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے اس سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی […]

فوجی اڈے؟ پاکستان کا امریکہ کو صاف جواب

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہ ے اس لیے کہ اڈوں کا تو سوال ہی نہیں، نجی ٹی […]

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں قرضوں کی حد میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا، قرضوں کی بآسانی فراہمی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم میں عوام کی سہولت کیلئے اسکیم سے متعلق معلومات اور درخواستیں جمع کروانے کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے کم لاگت کے […]