24گھنٹوں میں 1ہلاکت ، پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟تازہ ترین تفصیلات آگئیں
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 تک جاپہنچی ہے۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1296 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 440 ، پنجاب میں 425 ، […]