ان دیکھے دشمن کا وار جاری، کورونا کے خلاف جنگ میں حکومت سندھ کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے روزانہ کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد 80 سے بڑھا کر2 ہزارتک کرلی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کررہے تھے، اب استعداد 2ہزارتک کردی ہے جبکہ کورونا وائرس کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پھر بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 119 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعدمریضوں کی مجموعی […]

وہ صوبہ جو کورونا کیخلاف جنگ تیزی سے جیتنے لگا، مریضوں کی بڑی تعداد کو صحتیابی کے بعد گھر بھیج دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 23مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 41ہوگئی ہے جنہیں صحتیاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے۔ محمکہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد اور اموات کتنی ہو گئیں؟تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے باعث پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 21 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔ آج پنجاب میں 45، سندھ 6،خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تین تین، گلگت بلتستان 5 […]

رات گئے پاکستان لرز اٹھا، زلزلےکے شدید جھٹکے،عوام گھروں سے باہر نکل آئی

لاہور (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پیر کی شب زلزلے کے جھٹکے خیبرپختوںخواہ، گلگلت بلتستان، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، شدت 5.3 جبکہ مرکز کوہ ہندوکش تھا، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، کس کی کارکردگی سب سے زیادہ اچھی ہے؟ عوام نے تازہ ترین سروے میں حیران کن فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) روشن پاکستان کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے ایک سروے کرایا گیا ہے جس میں عوام کی اکثریت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کارکردگی کو سب سے بہترین قرار دیا ہے۔روشن پاکستان کی […]

بارشیں ہی بارشیں۔۔برسات کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیا ت کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیگر اضلاع میں موسم خشک/جزوی ابر آلود رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

ملک میں مزید 70 افراد میں کورونا کی تشخیص، مریضوں کی کل تعداد 1670 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی […]

صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتیں،ملک میں مجموعی تعداد 19 متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی 1625 ہو گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز […]

کورونا وائرس کے باعث سردخانے بند کردیے گئے

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں دو بڑے فلاحی اداروں نے غسل، کفن اور سردخانے کی سہولت بند کردی ہے، ایدھی ویلفیئر اور چھیپا نے اعلان کیا کہ عوام میتوں کے غسل، کفن کیلئے دباؤ نہ ڈالیں، ہمیں کورونا وائرس کے باعث مجبوری میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1571 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید […]