ملک کی اہم ترین موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔۔خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حیدر آباد سکھر موٹروے منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، وفاقی وزیر اسد عمر کا موٹروے کی تکمیل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ […]

’ہم کابل جاتے ہوئے آپ کو ممبئی اتاردیں گے‘افغانستان کی شکست نے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے، میمز وائرل ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ […]

تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے بچنے کے لیے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو 30.65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

وفاقی وزیر غلام سرور پر نوٹوں کی بارش

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور پر چیک بیلی راولپنڈی میں مقامی رہنمائوں نے نوٹ نچھاور کر دیے، وہاں موجود علاقے کے لوگ نوٹ لوٹتے رہے۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور چیک بیلی پہنچے تو مقامی رہنمائوں نے وفاقی وزیر […]

ہم کوئی دبائو قبول نہیں کریں گے، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو تاریخی جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء کے خلاف کارروائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان ، پاکستان تحریک انصاف کے دباؤ پر نہیں جھکے گا۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس؟ عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے

اسلام آباد ( پی این آئی) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کرتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ریلیف پیکج کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت […]

چینی کی قیمت فی کلو 150روپے تک پہنچ گئی، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں سے خبریں آرہی ہیں کہ ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت […]

آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے پر ورکنگ شروع ، وزیر اعظم کے خطاب کا مقصد عوام کو ذہنی طور پر تیار کرنا تھا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سےقوم سے کیے جانے والے خطاب میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذکر عوام کو ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے کیا گیا جس کے بعدحکومت نے قرض کے حصول کیلئے آئی ایم […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، 16نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11روپے تک اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی، پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں گی تو قرضے کی قسط ملے گی، 16نومبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمت میں11روپے 53 پیسے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع نجی ٹی […]

مولانا فضل الرحمن دوسرے کے کندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کے عادی ہیں،بلاول کے بعد مولانا کیساتھ اب شہبازشریف ہاتھ کرینگے‘ ترجمان پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاورنے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا تماشہ ناکام رہے گا اور ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام منفی سیاست کے علمبرداروں کو رد کر دیں گے-ڈیرہ غازی خان کی سڑک پرسجائی […]

اپنے پاسپورٹس تیار کر لیں، سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روز گار کے مواقع کی نوید سنادی ، وزیراعظم کہتے ہیں کہ پاک سعودی تعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے ، نیا پاکستان اور سعودی وژن 2030ء کا […]