تحریک انصاف نے کتنے اراکین قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا؟ دعوے نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا دعوی ہے کہ کراچی سے تحریک انصاف کے 11 ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، تحریک عدم اعتماد آئی تو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ووٹ بھی دیں […]