گذشتہ 30سالوں سے آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہوئے، ہماری حکومت مئی 2022میں بلدیاتی انتخابات کروارہی ہے،وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا ایوان صحافت میں خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے تعمیر وترقی کے منصوبوں پر حکم امتناعی لیا ہوا ہے۔گزشتہ دور میں 12سو سے زائد لوگوں کو محکمہ تعلیم میں بدوں این ٹی ایس بھرتی کیا گیا،ہم نے ایڈھاک […]

اپوزیشن کو دھوکا، شہباز گل نے فیک نیوز کے ٹکر چلوانے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ہم نے ایسے ہی ٹکرز چلوا دیئے کہ وزیراعظم عمران خان […]

ڈالر 270پر ہوتا اگر۔۔۔سینیٹر فیصل جاوید کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید خان کے مطابق آج نواز شریف کی حکومت ہوتی تو ڈالر 270 روپے کا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بھارت کشمیریوں کے سیاسی اور مذہبی حقوق پامال کر رہا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے سیاسی اور مذہبی حقوق پامال کر رہا ہے۔جنونی مودی تحریک آزادی کشمیر کو بھارتی فوج کے ذریعے کچلنا چاہتا ہے مگر اسے ناکامی […]

ن لیگ میں جس سڑک کی لاگت فی کلومیٹر 37کروڑ روپے آئی وہ اب کتنے کروڑ میں بنائی جارہی ہے؟حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے دور میں جس سڑک کی فی کلومیٹر لاگت 37 کروڑ روپے تھی، وہی سڑک اب 17 کروڑ کی لاگت میں تعمیر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو […]

ہمیں گرفتار نہ کریں، مقدمات واپس لے لیں۔۔نواز شریف سمجھوتے کیلئے تیار ہو گئے، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف سمجھوتے کے لیے 100 فیصد تیار ہیں۔انہوں نےایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھائی کو چٹا جواب دے دیا۔ڈائریکٹ نہیں بلکہ کہہ دیا ہے کہ میں نہیں چاہتا۔آصف زرداری […]

حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی…. وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 39وفاقی ڈویژنز میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سہولت کار افسر مقرر کیا جائے ۔انہوں نے13 وزارتوں کے 34 ذیلی اداروں میں خصوصی سیکشن اور […]

عدم استحکام سے جان کب چھوٹے گی؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ملک دہائیوں سے مسلسل بحرانوں کے گرداب میں ہے۔ الیکشن ہوتاہے تو حزب اختلاف حکومت کو نہ چلنے دینے کا عہد کرتی ہے۔الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کیے جاتے۔ الیکشن کے نظام کو شفاف اور قابل قبول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو گروہی […]

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]

کنفیوژن ہی کنفیوژن سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم،بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018ء میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تو کچھ ہی ہفتوں میں بد انتظامی اور مہنگائی بڑھنے کے آثار نظر آنے لگے۔ دو ماہ بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا پرسنز کے ساتھ نشست رکھنے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ […]

وزیر اعظم کے رفقاء گھبراہٹ کا شکار، تحریک انصاف تنہا ہو چکی ہے، سیاسی تبدیلی کے آثار نمایاں، سینئر تجزیہ کار کے انکشاف انگیز مضمون نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ تبدیلی کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ سینئر صحافی فاروق اقدس نے اپنے اخبار میں لکھے جانے والے تجزیے میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی […]