آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات وسط مئی 2022 میں کرانے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول پر اختیارات لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کیلئے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات وسط مئی […]

تیاری کر لیں، عمرہ کی ادائیگی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی عازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد […]

سعودی عرب پہنچتے ہی کتنے دن کا قرنطینہ کرنا ہو گا اور کونسی کورونا ویکسین لگوانا ہو گی؟ سعودی حکام نے شرائط بھی بتا دیں

ریاض (پی این آئی ) براہ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کو 5 دن کے قرنطینہ میں بھی رہنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست مملکت آنے والے غیر ملکیوں کیلئے شرائط جاری کر دی ہیں۔اس حوالے سے سعودی وزارت […]

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی۔۔ عوام کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہےجبکہ دوسری طرف حکومت اور آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے صبح چھ بجے سے جاری ہڑتال ختم کرنے […]

سعودی عرب جانے کیلئے ہو جائیں تیار، منتظر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں، پاکستانیوں کو براہ راست مملکت آمد کی اجازت مل گئی، پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست مسافر پروازیں آپریٹ ہو سکیں گی۔ سعودی خبر رساں ادارے سعودی عرب […]

آزاد کشمیر کو فلاحی ریاست بنانے کے لئے اربوں کے منصوبے لگانے جا رہے ہیں، پیر سید اکرم حسین شاہ بخاری بادشاہ کے عرس کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

کوٹلی تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم ازادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ اللہ تعالی نے ریاست مدینہ کے بعد پاکستان کودوسری اسلامی نظریاتی ریاست بنایا ہے،اسے ایٹمی ملک بنایا اب دشمن اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں […]

زلفی بخاری کا متبادل تلاش کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکمران پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو ایوان بالا سے استعفے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، 400 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹ کے لئے اپلائی کیا، 66 کے ٹکٹ فائنل

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ بلدیات کا بہترین نظام وزیراعظم عمران خان کا وژن اور پی ٹی آئی کے منشور کا اہم حصہ رہا ہے۔ 2015-2019 کے بلدیات کا بہترین نظام چلایا گیا، محلے اور گلی کی سطح پر […]

بھارتی حکومت نے ایک بار پھر اپنی عوام کو بے وقوف بنا دیا، بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستانی ایف سولہ گرانے پر اعزاز سے نواز دیا گیا

نئی(پی این آئی ) بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارت کے تیسرے بڑے اعزاز’ ویر چکرا’ سے نوازا گیا ہے۔ابھینندن کا طیارہ پاکستان ائیر فورس نے مار گرایا تھا اور ان کو جنگی قیدی بنالیا گیا تھا۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ان کی انسانی […]

بیرون ملک مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ آزادکشمیر کی معاشی اور سماجی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی جموں کشمیر) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کامیاب سیاسی حکمت عملی نے اپوزیشن کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں، وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 33قوانین پاس کرواکر […]

آئی ایم ایف کی بیساکھی ، سنیئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

حکومت کے تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر کی اُڑان بے قابو دکھائی دے رہی ہے۔ دوست ممالک کا تعاون‘زرمبادلہ کے ذخائر اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کے بلند وبانگ دعوے بھی مارکیٹ کے اضطراب کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے۔حکومت نے […]