بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں آج سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔نجی نیوز کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان کے روزہ داروں کے لئے بارشوں کی نوید […]

مہنگائی ہی مہنگائی،ملک کے مختلف شہروں میں اشیاء خرد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

کراچی (پی این آئی )رمضان المبارک اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے لاک ڈاؤن میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوگئیں، کراچی اور لاہور میں قیمتوں نے عوام کے ہوش اڑادیے۔ملک کے […]

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ہلاکتیں،کل تعداد269،متاثرین 12ہزار723تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 269 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12723 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

ایک ہفتہ قبل کورونا کا شکار ہونے والےپروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کرگئے

پشاور(پی این آئی): حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا […]

پاکستان 17مزید ہلاکتیں، کل 265ہو گئیں،مجموعی متاثرین 12ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12658 تک جا پہنچی ہے۔265 ہلاکتوں میں […]

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 8 ہلاکتیں، کل 256 ہو گئیں، متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12227 تک جا پہنچی ہے۔256 ہلاکتوں […]

پشاور میں کرفیو کا نفاذ،حکومت نے واضح اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان نے کہا کہ پشاور میں کرفیو والی بات میں صداقت نہیں ہے، پاک فوج تمام معاملات میں حکومت کیساتھ تعاون کررہی ہے،چند روز میں یومیہ 2 ہزار ٹیسٹ کی صلاحیت حاصل کرلیں […]

پاکستان میں میں کورونا کے حملے جاری، آج کے دن 5 ہلاکتیں، کل 242 ہوگئیں، مجموعی متاثرہ مریض 11513 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 242 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11513 تک جا پہنچی ہے۔242 ہلاکتوں میں […]

کوئی بھی نہیں بچا،کورونا پاکستان کے چاروں صوبوں کے تمام اضلاع تک پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا دھماکہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]

کورونا سےہلاکتیں، ہلاکتوں کی تعداد 230ہوگئی ،مجموعی تعداد 10996تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا،پنجاب کے میدانی علاقوںاور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]