کن کن شہروں میں موسم خشک رہے گا اور کن کن علاقوں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]