پاکستان میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش آج ہو گی۔ چاند کی پیدائش کا وقت 7 بج کر 26 منٹ ہوگا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی حصوں میں مطلع صاف رہے گا۔ آج رمضان کا چاند نظر آنے کے […]

پاکستان میں آج کورونا سے مزید 8 پلاکتیں، کل 228 ہو گئیں، متاثرین کی 10811 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 228 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد […]

ذخیرہ اندوزوں کو سخت سزا کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے تیاری کر لی

خیبرپختونخوا (پی این آئی)آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت سزا کا آرڈیننس نافذ کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے دی پنجاب پری وینشن آف ہورڈنگ آرڈیننس 2020 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 41 اشیاء […]

چینی سائنسدانوں نے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کر لی، سب سے پہلے پاکستان کو فراہم کرنے کا فیصلہ، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے، اب پاکستان میں بہت جلد کورونا کے علاج کیلئے ویکسین بھیجی جائے گی، ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ جنرل عامر اکرام نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

کس کی سازش؟ اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا سے مرنے والوں کی قبریں بنا دی گئیں، خوف کے سائے

کراچی(پی این آئی)کس کی سازش؟ اسٹیل ملز کی اراضی پر کورونا سے مرنے والوں کی قبریں بنا دی گئیں، خوف کے سائے۔پاکستان سٹیل ملز کی اراضی پر کورونا کے جاں بحق مریضوں کی تدفین کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس سے […]

کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]

نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری،پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بلین ٹری پراجیکٹ […]

پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ، مجموعی کیسز 9749 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ،مجموعی کیسز 9749 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے جب […]

ملک بھر میں کورونا کا پھیلائو،مزید 18افراد ہلاک ،کل تعداد 9666 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9666 تک […]

پاکستان میں کورونا وائرس بےقابو، اموات کی تعداد 2سوسے تجاوز۔۔مجموعی کیسز کی تعداد میں بھی ہوشربا اضافہ

لاہور (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، اب تک ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار 500 سے تجاوز کر چکی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا […]

پاکستان کا وہ پہلا شہر جو کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب پہنچ گیا، تین میں سے دو قرنطینہ سینٹرز خالی ہو گئے

جہلم (پی این آئی) جہلم کرونا وائرس کو شکست دینے کے قریب ، پنجاب کے شہر میں کرونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے، نئے کیسز رپورٹ ہونا بند، 3 میں سے 2 قرنطینہ مرکز خالی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کا شہر جہلم تیزی […]