کورونا کا طوفان تھم نہ سکا، 24 گھنٹے میں 20 مزید ہلاکتیں،751 نئے متاثر، مسئلہ قابو میں نہیں آ رہا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متاثر چھوٹے کاروباری افراد کے لیے 75 ارب کا ریلیف پیکج منظور، صحافیوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے بھی پیکج۔ملک میں کورونا وائرس تیز ی سے پھیلنے لگا، 24 گھنٹوں میں 751 نئے مریض سامنے آگئے۔کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20رہی، 751نئے متاثرین کا اضافہ ہوا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 20 رہی، 751 نئے متاثرین کا اضافہ ہوا,پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 751 نئے کیسز آئے ہیں جبکہ 20 مریض ہلاک ہو گئے ہیں۔منگل کو […]

کورونا پاکستان میں، ہلاکتیں 301متاثرین 14ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں، ہلاکتیں 301متاثرین 14 ہزار سے بڑھ گئے،ملک میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 301ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14057 […]

دوست ملک چین کی مدد آپہنچی ، پاکستان نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30000 ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40000 ٹیسٹ تک لے جائیں گے۔انہوں نے […]

پاکستان کا وہ صوبہ جسے کورونا کے لحاظ سے خطرناک صوبہ قرار دیدیا گیا، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا تشویشناک دعویٰ

لاہور(پی این آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب کورونا کے لحاظ خطرناک صوبہ بن گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کیسز سے متعلق حقائق چھپا رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد تسلیم کر چکیں کہ مئی میں ہلاکتیں ہوں گی۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب […]

رواں ہفتے بارشیں ہی بارشیں ہونیوالی ہیں، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سنادی

پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں پیر سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان کے روزہ داروں کے لئے بارشوں کی نوید سنادی گئی ہے […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی۔ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 292 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے […]

دبئی سے پشاور آنے والے68مریض کورونا پازیٹو نکل آئے، گھر والے پریشان

پشاور(پی این آئی)دبئی سے پشاور آنے والے 68 مریض کورونا پازیٹو نکل آئے، گھر والے پریشاندبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور […]

یا اللہ توبہ، میت کو غسل دینے والی بیٹی اور خاتون کورونا کا شکار، نئی مصیبت پڑ گئی

مٹیاری (پی این آئی)سندھ کے شہر مٹیاری میں کرونا سے جاں بحق ہونے والی خاتون کو غسل دینے والی خاتون اور بیٹی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوگئی ہے,چھیاسٹھ سالہ کرونا کا شکار خاتون دو دن پہلے جناح اسپتال کراچی میں انتقال کرگئی تھی، میت […]

ایک ہی دن میں کورونا 12افرادکی زندگیاں نگل گیا، ہلاکتیں 277اورمتاثرین 13318ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 12 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 277 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13318 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]