کورونا نے بیلجیم میں 2پاکستانیوں کی جان لے لی

برسلز(پی این آئی):کورونا نے بیلجیم میں 2پاکستانیوں کی جان لے لی ، یورپی ملک بیلجیم میں 2 پاکستان انتقال کرگئے جن میں سے ایک کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے پرویز خان کو دل کا […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں بڑی کامیابی ،پاک فوج نے حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی) کرنسی نوٹوں سے کوروناو ائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان فوج میدان میں آ گئی ہے جس کے بعد پاک فوج کے الیکٹریکل اور مکینیکل انجینئرنگ کور نے کرنسی نوٹوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کی مشین تیار کرلی ہے۔مشین […]

رمضان کے اختتام تک پاکستان سے کورونا وائرس ختم ہو جائیگا، نالائق وزرا کی جگہ اختیارات کس کو چلے جائیںگے اور وزیراعظم کون ہو گا؟روحٓنی شخصیت نے پاکستان میں خوشحالی کا دور شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی ندیم ملک کا کہنا ہے کہ میں جب بہت ساری مذہبی اور روحانی شخصیات سے ملتا ہوں تو ان سے دعاؤں کے ساتھ ساتھ یہ بھی پوچھتا ہوں کہ پاکستان کے حالات کس طرف جائیں گے۔ایک روحانی شخصیت نے […]

اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہوں گی، سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر […]

یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)یا اللہ خیر، پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 417، متاثرہ افراد 18 ہزار 100 تک پہنچ گئے،ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 […]

مہنگائی کنٹرول کریں، پٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا فائدہ عوام تک پہنچائیں، وزیراعظم عمران خان کی صوبائی حکومتوں کو ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کنٹرول کریں، پٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا فائدہ عوام تک پہنچائیں، وزیر اعظم عمران خان کی صوبائی حکومتوں کو ہدایت،وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام افراد تک پہنچایا جائے۔ایک […]

کن کن شہروں میں آج بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی وجنوبی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

گزشتہ 24گھنٹے پاکستانیوں پر بھاری پڑے، کورونا وائرس سے47 ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔۔ تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 408 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات […]

اچھی خبر یں آنے لگیں، ملک بھر میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟شاندار تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے 26فیصد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

پشاورسے اچھی خبر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع

پشاور(پی این آئی)پشاورسے اچھی خبر، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے باضابطہ طور پر پلازمہ سے کوروونا متاثرہ مریضوں کےعلاج کا آغاز کر دیا ہے۔ایچ ایم سی کورونا کے متاثرہ […]

پشاور کے 7 صحافی کورونا کا نشانہ ، قرنطینہ کر دئیے گئے، تشویش کی لہر

پشاور (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی کوریج کرنے والے صحافیوں میں سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کےپشاور سے تعلق رکھنے والے سات صحافی اب تک کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ ان صحافیوں میں جی این این کے آصف شہزاد، سچ نیوز […]