وفاقی حکومت نے اسمگلنگ روکنے کا اختیار ایف سی اور رینجرز کو سونپ دیا، 4مئی سے متحرک ہوں گے

اسلام آباد(پی این آئی):وفاقی حکومت نے اسمگلنگ روکنے کا اختیار ایف سی اور رینجرز کو سونپ دیا، 4 مئی سے متحرک ہوں گے، قانون نافذ کرنے والے ادارے 4 مئی سے انسداد اسمگلنگ اختیارات استعمال کرسکیں گے۔میڈیا کے مطابق وزارت قانون اور ایف بی آر […]

کہیں گرمی تو کہیں بارشیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی لاشیں کئی گھنٹوں تک اسپتال میں لاوارث پڑی رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔جب کہ مریضوں کی دیکھ بھال کا بھی کوئی مناسب انتظام نہیں۔احتیاطی تدابیر نہ ہونے کے […]

پاکستان میں ڈالر مزید کتنا سستا ہو گیا؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور اس کے اثرات معیشتوں پر بھی گہر ے ہیں تاہم اب پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبرا ٓئی ہے کہ ڈالر سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق […]

بھارت باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر فائرنگ سے لانس نائیک سمیت 3 شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

کنٹرول لائن (پی این آئی)بھارت باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر فائرنگ سے لانس نائیک سمیت 3 شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے […]

وزیراعظم کی قائم کردہ 10 لاکھ ٹائیگر فورس پیر کے روز سے سرگرم ہو جائے گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی قائم کردہ 10 لاکھ ٹائیگر فورس پیر کے روز سے سرگرم ہو جائے گی، اعلان کر دیا گیا،وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے بتایا ہے کہ پیر سے پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس […]

پاکستان کورونا کیسز 16ہزار سے بڑھ گئے، ہلاکتیں مزید 18ہلاکتوں کے بعد تعداد 361ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کورونا کیسز 16 ہزار سے بڑھ گئے، ہلاکتیں مزید 18 ہلاکتوں کے بعد تعداد 361 ہو گئی،ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 361 ہوگئی جب […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔تاہم جنوبی خیبر پختونخواہ، مشرقی بلو چستان ، کشمیراسلام آباد،،خطہ پوٹھوار اورجنوبی پنجاب کے چند مقامات […]

آئندہ ماہ کورونا وائرس مزید خوفناک صورت اختیار کر جائیگا۔۔ پاکستانی ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

ملتان (پی این آئی) آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جائے گی۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا […]

تیز ہوائیں اور گرچ چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم خیبر پختونخواہ کے تمام اضلاع ،جنوبی پنجاب ،جنوبی بلوچستان اورکشمیر کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ […]

پاکستان میں پایا جانیوالا کورونا وائرس دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مختلف کیسے ہے؟نمونے بیرون ملک بھجوا دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان نے کورونا وائرس کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بیرونِ ملک بھجوا دیے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی روز سے یہ قیاس آرائیاں چل رہی ہیں کہ پاکستان میں پایا جانے والا کورونا وائرس دوسرے ممالک سے مختلف ہے۔ اب اس حوالے […]