سندھ حکومت نے بھی ایک یو ٹرن لے لیا، پبلک ٹرانسپورٹ عید کے بعد کھول دی جائے گی، اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے بھی ایک یو ٹرن لے لیا، پبلک ٹرانسپورٹ عید کے بعد کھول دی جائے گی، اعلان کر دیا۔سندھ حکومت نے گزشتہ روز پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے انکار کے بعد آج یوٹرن لے لیا، وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے […]

حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا لاک ڈائون کے باعث دہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں کو […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ۔ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال میں بھی پاکستان امریکا کیلیے ترجیح ہے۔امریکی سفارتخانے کے حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا شروع […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے مزید برسات کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے مزید برسات کی پیشنگوئی کردی. محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج […]

لاک ڈاؤن میں نرمی کا نتیجہ؟ پاکستان میں کورونا کیس 37 ہزار اور ہلاکتیں 800 سے اوپر ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کا نتیجہ؟ پاکستان میں کورونا کیس 37 ہزار اور ہلاکتیں 800 سے اوپر ہو گئیں۔ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی ہے جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]

لاہور میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہو نے لگے، 98فیصد مریض خطرے سے باہر قرار دے دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں جہاں کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تو دوسری جانب لوگ تیزی سے وائرس کو شکست دینے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔پنجاب میں اب تک چار ہزار 452 لوگ […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی،عید سے قبل خوشخبری سنا دی گئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]

ملک ترقی کی راہ پر گامزن، حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے تعاون سے پشاور سے ڈی آئی خان تک 360 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ […]

وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788اور ہلاکتوں کی تعداد 770ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788 اور ہلاکتوں کی تعداد 770 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد […]

کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو حکومت دوبارہ بندشیں لگانے پر مجبور ہوگی، بہت سی […]

آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ۔۔محکمہ موسمیات کے گرمی سے بے حال روزہ داروں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور جمعرات کے روز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔اگلے 24سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی۔اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ (چارسدہ، بٹگرام، مانسہرہ، […]