پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کہاں سے بڑی رقم آگئی؟ جان کر پاکستانی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 37 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ رقم مختلف شعبوں میں بہتری لانے کیلئے خرچ کی جائے گی۔37 کروڑ ڈالر کی فراہمی کے حوالے سے وزارت اقتصادی امور اور ورلڈ […]

پاکستان میں کورونا وائرس دو سال تک رہے گا، پاکستانیوں کو خبردار کر دیا گیا، کورونا کا حل بھی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان میں سال دو سال تک کورونا کا معاملہ رہے گا۔مکمل لاک ڈاؤن اب اس کا حل نہیں رہا بلکہ اس کا حل سکریننگ، ٹیسٹنگ اورقرنطینہ یا پھر […]

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر لیڈر حاجی غلام احمد بلور کورونا میں مبتلا، قرنطینہ ہو گئے۔اے این پی کے مرکزی سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام احمد […]

اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے

لاہور(پی این آئی)اعلانات ہوتے رہے لیکن بسیں نہ چل سکیں، مسافر ترلے کرتے رہ گئے، ڈارئیور ٹس سے مس نہ ہو ئے۔لاہور اور فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ نہ چل سکی، پردیسی انتظار کرتے رہ گئے لیکن بس نہ چلی، مسافرترلے […]

پاکستان میں کتنے ہزار افراد نے کورونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دیدی؟ شاندار خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں 10ہزار سے زائد افراد نے کورونا کو مکمل شکست دے دی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 1048 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 39 ہزار 642 تک جاپہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ […]

روزے ٹھنڈے کر لیں، محکمہ موسمیات نے باقی رمضان میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، روز ہ داروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) روزے ٹھنڈے کر لیں، محکمہ موسمیات نے باقی رمضان میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، روز ہ داروں کیلئے اچھی خبر…. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان […]

بلوچستان کا بھی 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایس او پیز بنیں گے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کا بھی 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایس او پیز بنیں گے۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔متعلقہ حکام کے […]

حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہفتے میں 4 دن کاروبار کھلے اور 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ 18 مئی سے تمام ٹرانسپورٹ […]

کن کن شہروں میں بارشیں ہو ں گی؟ محکمہ موسمیات کے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی….عید کے روز موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کراچی میں 17 مئی کے بعد ہیٹ ویو آنے […]

کورونا جان کو آ گیا جون میں کورونا کی وباء کے بڑھنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔این سی او سی […]