سورج آگ برسانے لگا، گذشتہ روز موہن جو داڑو میں 50ڈگری، آج نوابشاہ، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو میں 49ڈگری تک جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی)سورج آگ برسانے لگا، گذشتہ روز موہن جو داڑو میں 50 ڈگری، آج نوابشاہ، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو میں 49 ڈگری تک جائے گا، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی عروج پر ہے، آج بھی سورج آگ برسائے گا، نوابشاہ، لاڑکانہ، […]

این ڈی ایم اے نے ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی کی تصدیق کر دی، بچاؤ کے لیے اسپرے جاری

خیبر پختونخوا(پی این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی کی تصدیق کر دی، بچاؤ کے لیے اسپرے جاری،این ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود […]

عوام عید گھر پر منائیں، فرنٹ لائن ڈاکٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو یاد رکھیں، مولانا فضل الرحمان کا عید کا خطبہ

خیبر پختونخوا(پی این آئی): عوام عید گھر پر منائیں، فرنٹ لائن ڈاکٹرز، پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو یاد رکھیں، مولانا فضل الرحمان کا عید کا خطبہ،جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آبائی گاؤں عبدالخیل میں نمازعید کی امامت کی اور […]

عید کے دن بھی کورونا کو رحم نہ آیا، کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1146 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 55447 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ […]

پاکستان میں کورونا نے سپیڈ پکڑ لی، 24 گھنٹے میں 2164 نئے متاثرین، کل تعداد 55 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا نے سپیڈ پکڑ لی، 24 گھنٹے میں 2164 نئے متاثرین، کل تعداد 55 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا شکار افراد کی تعداد 55 ہزار 447 تک جاپہنچی جب کہ 1146 لقمہ اجل بن […]

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، سرکاری افسر سمیت 3 جاں بحق

پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، سرکاری افسر سمیت 3 جاں بحق۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 54 ہزار تک پہنچ گئی، عید کی چھٹیوں میں بھی پھیلاؤ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے 54 ہزار تک پہنچ گئی، عید کی چھٹیوں میں بھی پھیلاؤ جاری،ملک بھر میں آج عید الفطر عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب حکومتی ایس او پیزز پر عمل کرتے ہوئے منائی جا رہی […]

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے خوشخبری ،ملک بھر میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ مریض صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کے حوالے سے خوشخبری۔ پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1472 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ صرف 257 مزید افراد میں […]

عید الفطر پرملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) عید الفطر پر ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، کراچی، لاہور سمیت بیشتر شہروں میں عید کے ایام میں بارش کا امکان نہیں، گرمی کی شدت بھی زیادہ رہے گی، اسلام آباد ، بالائی پنجاب […]

سورج زمین کے قریب آ گیا، شدید گرمی پڑنے لگی، دادو میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک

کراچی(پی این آئی)سورج زمین کے قریب آ گیا، شدید گرمی پڑنے لگی، دادو میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک۔ ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ میں سورج آگ برسا رہا ہے، دادو میں آج پارہ 48 تک جانے کا امکان […]

کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارشیں ہوں گی؟ روزہ داروں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]