بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ تاہم شام /رات کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج […]

وہ سرکاری ملازمین جنہیں خصوصی اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی)وہ سرکاری ملازمین جنہیں خصوصی اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا گیا، خیبرپختوںخواہ حکومت کرونا وائرس بحران کے دوران اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو اعزایہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کروناوائرس اور لاک ڈاؤن کی صورت […]

وہ واحد پاکستانی ائیرپورٹ جہاں سے کئی ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پشاور (پی این آئی)وہ واحد پاکستانی ائیرپورٹ جہاں سے کئی ممالک کی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیرونِ ملک سفر کیلئے پاکستانیوں کیلئے فلائٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق […]

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ روزہ داروں کیلئے پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 100 سال بعد مئی کے مہینے میں برفباری ہو گئی

ایبٹ آباد (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے علاقے میں 100 سال بعد مئی کے مہینے میں برفباری، ضلع ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقے ایوبیہ میں ہونے والی غیر متوقع برفباری سے موسم سرد ہوگیا، رہائشی حیرت میں مبتلا۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث […]

پاکستان میں کورونا تھرتھلی مچانے لگا، ہلاکتیں 1000 سے زائد، نئے کیسز 1100 سے زائد، کل تعداد 47 ہزار تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا تھرتھلی مچانے لگا، ہلاکتیں 1000 سے زائد، نئے کیسز 1100 سے زائد، کل تعداد 47 ہزار تک پہنچ گئی۔ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 1003 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں […]

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی برتنے پر اداروں کے خلاف تحقیقات کا […]

سندھ حکومت کی جانب سے بنایا گیا واحد ہسپتال جہاں بیرون ممالک سے بھی لوگ علاج کیلئے آتے ہیں، سندھ حکومت کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے بنایا گیا واحد ہسپتال جہاں بیرون ممالک سے بھی لوگ علاج کیلئے آتے ہیں۔۔ ترجمان صوبائی حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ برطانیہ، امریکا، سعودی عرب اور کینیڈا سے لوگ علاج کیلئے سندھ آتے ہیں، سندھ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئےپیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئےپیشنگوئی کر دی۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

وزیراعظم عمران خان کا ہاتھ عوام کی نبض پر ہے اور انہیں معلوم تھا کہ ۔۔۔سینئر صحافی حبیب اکرم بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن بیانئے کا حامی تھا لیکن اب نئے سروے کے مطابق عوام کی بڑی اکثریت انکے بیانئے کی حامی نظر آتی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ادارے آئی […]

بارشوں کا سلسلہ ختم، محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]