حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہفتے میں 4 دن کاروبار کھلے اور 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ 18 مئی سے تمام ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں پٹرول پمپس بھی نئے اعلان کے بعد 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ بیوٹی سیلونز اور حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعے سے اتوار تک کھلی رہیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close