شہباز شریف کو گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کو گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑی پیشکش کر دی گئی. وفاقی وزیر برائےریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اس صورت میں بچ سکتے ہیں اگر وہ اپنا سافٹ ویئر تبدیل کرلیں۔مقامی اخبار کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا انہوں نے

کہاتھا چھوٹی عید کے بعد دونوں طرف قربانیاں ہوں گی، شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ نیب کے قانون کو سپورٹ کرتا ہوں، البتہ نیب قانون میں ترمیم کو سپورٹ نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کیوں کہہ رہی ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو ختم کر دیں، عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی کوئی اپوزیشن نہیں، میں انہیں اپوزیشن نہیں سمجھتا، میں ایک بیان دوں تو جواب میں ایک بیان آئے گا، یہ اپوزیشن ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close