پرویز خٹک نے مزید سرپرائز کا اشارہ دے دیا، وہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے عوام کو مزید سرپرائزز کا اشارہ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پرویز خٹک نے گزشتہ روز اسمبلی تحلیل ہونے اور قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد […]

تیاری پکڑو، پی ٹی آئی آج افطاری کے بعد رقص اور آتشبازی سے جشن کہاں منائے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے اور وزیر عمران خان کی جانب سے اپوزیشن کی چال ناکام بنانے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں جشن منایا۔ عروس البلاد کراچی کے علاقے […]

تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کو بھی بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں، ریفرنس جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق منحرف ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس جمع کرانے کی منظوری چیئرمین عمران خان نے […]

تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کا معاملہ، متحدہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غیرقانونی وغیردستوری حکومتی اقدامات پر سماعت عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ سنے۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی […]

سپریم کورٹ نے موجودہ سیاسی حالات کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر ازخود نوٹس پر لارجربینچ بنانےکا فیصلہ کرلیا۔کل ہونے والی سماعت پانچ رکنی لارجر بینچ کرےگا۔ نیا تشکیل دیا جانے والا لارجربینچ کل دن ایک بجے ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے […]

وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی کابینہ بی تحلیل کر دی گئی ۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آرٹیکل 224کے تحت وزیراعظم کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے ۔ دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل […]

صدرپاکستان نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہوگئی جسے انہوں نے منظو کرلیا جس کے بعد آئینی طور پر اب قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کی صدر […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے اتوار کو ہونے والے اجلاس کے موقع پر خصوصی حفاظتی اقدامات اٹھاتے ہوئے وزرا اور ارکان پارلیمان کے مہمانوں کی پارلیمنٹ میں آمد پر پابندی عائد کردی ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سنیچر کو […]

آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں ،شیخ رشید

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے،فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، وہ بغاوت کے […]

شیخ رشید نے موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے 4راستے بتا دئیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے،فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، وہ بغاوت کے مقدمے کی […]

شہباز شریف کی قیادت میں بننے والی مجوزہ حکومت کو ناکام بنانے کیلئے پی ٹی آئی کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے نئی حکومت کو مشکلات کا شکار کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس تجویز پر […]

close