تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیشکش کی گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے جمعرات کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی […]

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی، 5 ججوں کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ آئین سے متصادم قرار دیدی گئی۔۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ […]

اور پھر ڈاکٹر عامر لیاقت نے معافی مانگ لی ۔۔۔۔

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے […]

تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن میں کتنے حلقوں سے امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نئے آئندہ الیکشن میں 135 سے زائد حلقوں میں اپنے امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوامی رابطہ مہم میں منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسے کیے جائیں گے۔ ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے […]

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر عام انتخابات کا انعقاد ممکن ہے یا نہیں؟ ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بغیر آئندہ عام انتخابات غیر قانونی ہوں گے جب کہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ملک بھر میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو تاحال سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ڈپٹی […]

مریم نواز کو سرٹیفائیڈ جھوٹی قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ اور پھر وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں بیان بازی اور تلخیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ سابق […]

اسد قیصر کی تین اپریل کوقومی اسمبلی اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو اسمبلی اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے […]

اسپیکر اسد قیصر نے 3 اپریل کے اجلاس کی صدارت کیوں نہیں کی؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ںقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے […]

لوٹے اور ضمیر فروش اپنے محلوں، گلیوں میں ذلیل ہوں گے، ایک خاتون نے 23 کروڑ میں اپنا ضمیر بیچا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کی جنگ لڑنے والے ہمارے کپتان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ترکی میں لوگ جمع ہو کر عمران خان کی زندگی کے لیے دعائیں کر رہے […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جو کچھ ہوا غیر آئینی تھا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے ہی بغاوت کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہے، اسمبلی کے ایوان میں […]

پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانےکا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب […]

close