پی ٹی آئی نے کارکنوں کو کال دے دی، کب اور کہاں پہنچنا ہے؟ اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے دن پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کارکنوں کو 3 اپریل کو ڈی چوک بلا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار […]

اپوزیشن رہنماؤں اور منحرف ارکان کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کا راستہ روکنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مختلف قانونی آپشنز پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کے ایک […]

پنجاب اسمبلی میں چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کر دی، کتنے ارکان شامل؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے زیادہ سے زیادہ ارکان صوبائی اسمبلی کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے آج تحریک انصاف […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری، فواد چوہدری نے ایکشن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ایجنسیوں کے تھریٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ریاست کا […]

قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کی دفتر خارجہ طلبی، دہمکی آمیز خط پر شدید احتجاج، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) پاکستان کو دی جانے والی دھمکی کے بعد جس کا ذکر کل شام وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقریر میں کیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن […]

ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پرسابق صدر پرویز مشرف کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں اْن کا قول تصویری […]

عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ، سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) عمران خان کی جانب سے جلسے میں لہرائے گئے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست سید طارق بدر نامی شہری نے دائر کی۔ درخواست میں وزیراعظم […]

شہباز گل کو شہباز گالی کا نام دے دیا گیا، کس نے نام رکھا؟

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کو ’شہباز گالی‘ کہہ دیا۔ سعید غنی نے کہ ’شہباز گالی‘ نے امریکی یونیورسٹی […]

سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دے دیا گیا، کس کو رکھا جائے گا؟ اہم انکشاف

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے […]

جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار میں رابطہ، پنجاب میں تبدیلی کیلئے حکمت عملی فائنل کر لی گئی

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد کی صورتحال میں لندن میں علاج کی غرض سے مقیم جہانگیر ترین کا گروپ بہت زیادہ سیاسی اہمیت کا حامل ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے نواز […]

خط میں ایسی چیزیں ہیں، سامنے آنے پر اپوزیشن تباہ وبرباد ہوجائے گی

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ خط میں ایسی چیزیں ہیں، سامنے آنے پر اپوزیشن تباہ وبرباد ہوجائے گی، خط میں پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی پر حملہ کیا گیا،ہم کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات خراب […]

close