اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیاگیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر انتخاب کے لیے 16 اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے۔قومی ا سمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں تمام ممبران […]

امریکہ یا پاکستان؟ شہباز گل نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور ترجمان شہباز گِل نے اپنے بیرونِ ملک جانے یا نہ جانے سے متعلق واضح بیان جاری کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل نے کہا کہ معزز عدالت نوٹس […]

زُلفی بخاری کا بڑا فیصلہ، برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان، وجہ کیا بنی

لاہور (پی این آئی) زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان، سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی مستقل طور پر پاکستان منتقل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے نوجوان رہنما اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے پاکستان […]

تحریک انصاف نے کراچی میں جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 17اپریل کو کراچی آرہے ہیں، عمران خان […]

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد(پی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بعض اراکین نے عمران خان کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ […]

ملک کے لیے اپنی تمام تر صلاحیت اور لگن سے کام کیا، اب اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوتا ہوں، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ فروری 2020 سے اب تک اٹارنی جنرل کے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے […]

وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط کو چئیرمین سینیٹ اور چئیرمین سینیٹ کو دکھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین شریک و دیگر شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز […]

عدم اعتماد، ووٹنگ پر سوالیہ نشان، سپیکر نے اجلاس دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو سپیکر نے امریکی خط کا معاملہ زیرِ بحث […]

عدم اعتماد کی تحریک، قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ہر صورت ووٹنگ ہو گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف پیش کی جانے والی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

بھارت اتنا ہی پسند ہے تو وہیں شفٹ ہو جائیں ،اقتدار کے لیے کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ کوئی اس اقتدار جاتا دیکھ کر پاگل ہو جانے والے شخص کو بتائے کہ اس کو کسی اور نے نہیں، اسکی اپنی جماعت نے باہر نکالا ہے ،بھارت […]

close