فرح گوگی کی 84کروڑ کی ایک ٹرانزیکشن کا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے سعودی حکومت سے روضہ رسول ؐ کے تقدس کو پامال کر الوں کیخلاف کارروائی کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے ، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق […]

فواد چوہدری نے مسجد نبویﷺ میں شرمناک نعرے بازی کی ویڈیو کو سیاسی تبصرے کے ساتھ پوسٹ کیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں شرمناک نعرے بازی کی ویڈیو ویڈیو پوسٹ اپنے ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں […]

پی ٹی آئی نے پاکستان کی آزادی و خودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی آزادی وخودمختاری کیلئے تاریخی ملین مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر سے 20 لاکھ افراد پرمشتمل مارچ اسلام آباد لایا جائے گا، تمام تنظیموں کو بھرپور تیاری کی ہدایت […]

بھاگ نہیں رہا، شہباز گل نے بیرون ملک روانگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف اور پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وہ دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری […]

الیکشن کمیشن کا ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات میں شکوک و شبہات کا اظہار، ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات میں شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ن لیگ، پیپلزپارٹی فارن فنڈنگ کیسز پر اسکروٹنی کی پیشرفت سے متعلق سماعت ہوئی ، اسکروٹنی کمیٹی […]

حمزہ شہباز سے حلف کا معاملہ، گورنر پنجاب آئینی ماہرین سے مشورے کے بعد فیصلہ کریں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مونس الہٰی نے بھی […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پنجاب میں انتظامی معاملات چلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے تاحال حلف نہ اٹھائے جانے کے باعث صوبے میں […]

کس ڈر کی وجہ سے گھڑی پہننا چھوڑ دی ہے؟ کیپٹن صفدر کے انکشاف پر ہر کوئی ہنس پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے نام نہ لیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم گھڑی چور ی کر کے بیچتاہے ، اسی ڈر کی وجہ سےمیں نے […]

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں فواد چوہدری نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، چار شخصیات میں صدر، اسپیکر اور چیف جسٹس شامل تھے۔ اپنے بیان […]

چیف الیکشن کمشنر متنازعہ ہو گئے، مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سارے فیصلے ہمارے خلاف کررہا ہے، جب میچ ہوتا ہے تو ٹیموں کو ایمپائر پر […]

ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں تو اسے سازش نہیں کہا جاسکتا، اہم شخصیت کی تائید آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے پروفیشنل طریقے سے ڈی مارش کی سفارش کی لیکن اسے سیاست کی نذرکردیا گیا،ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں اسے سازش نہیں کہاجاسکتا، […]

close