سرکاری ملازمین کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے، پنشن ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان ورکرز فیڈریشن کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ پنشن جیسی مراعات کو ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پاکستان ورکرز فیڈریشن […]

مون سون کا دوسرا اسپیل ، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں بھی چلیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل […]

کورونا وائرس کو شکست، وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو جولائی کے اختتام تک ملک بھر میں 2 ہزار آکسیجن بیڈز کا اضافہ یقینی بنانا ہے۔ملک میں کورونا […]

احساس ایمرجنسی پروگرام ، حکومت اب تک ملک بھر میں کتنی رقم تقسیم کرچکی ہے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 26 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے جس میں […]

پاکستان کے اہم شہر میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ، یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہو گا؟ خوشخبری آگئی

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں […]

کہاں شدید گرمی ہو گی اور کہاں برسات؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا […]

الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے میں 1979 نئے متاثرین، 50 جان سے گئے، تعداد میں مسلسل کمی کا رحجان

اسلام آباد(پی این آئی):الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، 24 گھنٹے میں 1979 نئے متاثرین، 50 جان سے گئے، تعداد میں مسلسل کمی کا رحجان، کورونا کا زور ٹوٹنے لگا .پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث5ہزار 320 افراد ہلاک اور 2لاکھ 53ہزار […]

مشکل حالات میں درست فیصلہ ، پاکستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعظم کی حکمت عملی کامیاب قرار دیدی گئی ،ملک میں کورونا پر قابو ہونے لگا

لاہور(پی این آئی) سینیئر تجزیہ نگار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ برے وقت میں وزیراعظم عمران خان کے فیصلوں کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا حالیہ صورتحال اور کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے […]

بریکنگ نیوز! تعلیمی اداروں کو اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کو 4 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے ایس او پیز کے ساتھ چار اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کیا ہے۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ،پنجاب، خیبرپختونخوا ،کشمیر، […]

سندھ میں کورونا کیسز میں کمی ، یومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کے 1089نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1لاکھ6ہزار622ہوگئی، صوبے میں کورونا کی وجہ سے مزید 31مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 1826ہوگئی۔ صوبے میں گزشتہ روز 8ہزار929ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں 1089ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]