حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں کورونا کے 76فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، ملک کے اہم ترین شہر میں کورونا کے 76 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار سے کچھ زائد رہ گئی، شہر میں اب […]

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کیلئے بڑا ریلیف ، وفاقی حکومت نے خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی وزراء ، […]

غریب بے چارہ کیا کرے، پہلے آٹا مہنگا اور اب روٹی کی قیمت 15روپے ہو گئی

پشاور(پی این آئی)غریب بے چارہ کیا کرے، پہلے آٹا مہنگا اور اب روٹی کی قیمت 15روپے ہو گئی ، آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر کے بیشتر تندوروں پر […]

بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بالائی ووسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا […]

پاکستان کے بیشتر حصے میں موسم شدید گرم لیکن کون کونسے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا ، اسلا م آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل، جنازہ پڑھے بغیرہی لاشیں دفنا دی گئیں

پشاور(پی این آئی)پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل، جنازہ پڑھے بغیرہی لاشیں دفنا دی گئیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پشاور میں غیرت کے نام پر 16 سالہ […]

ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید، 3 اہلکار شدید زخمی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید زخمی ہوگئے۔صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شہید اور 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔شہید ڈی ایس […]

مون سون بارشیں، آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ، شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم : […]

حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان میں کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ اچھی خبریں آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث4ہزار 839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور 2لاکھ 34ہزار509 متاثر ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی2ہزار691نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور 77افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ملک بھر میں کورونا […]

پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں آٹے کی نئی قیمت طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا، قیمت بدستور 1050 روپے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں آٹے کی نئی قیمت طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف نہ مل سکا، قیمت بدستور 1050 روپے۔پنجاب میں حکومت اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے ہونے کے باوجود عوام کو ریلیف […]