پولیو کے بڑہتے ہوئے کیسز، عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

جنیوا(پی این آئی):پولیو کے بڑہتے ہوئے کیسز، عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان،عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2،51،625 ہو گئی، 5،266 جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2،51،625 ہو گئی، 5،266 جان کی بازی ہار گئے، پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے5ہزار 266 جان کی بازی ہار گئے ہیں اور 2لاکھ 51 ہزار 625 متاثر ہوئے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کی جانب سے جاری […]

لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند

لاہور(پی این آئی )لاہور کےنشیبی علاقے ڈوب گئے، موسلا دھار بارش، 200 فیڈر ٹرپ کر گئے، بجلی بند،لاہور اور گردونواح میں گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور حبس کی شدت میں کمی آ گئی، لیکن شہر میں […]

کورونا کمزور پڑنے لگا، ملک بھر میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 65 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک دن میں 23 ہزار […]

سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیےگھٹیا طریقہ اپنایا، بریفنگ کو کٹ کر کے من گھڑت آڈیو تیار کرائی گئی، سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا

پشاور(پی این آئی)سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا مؤقف آگیا۔سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کا عہدے سے ہٹانے جانے کے بعد بیان سامنے […]

“مک گیا تیرا شو نیازی،ریحام خان ایک بار پھر کمر کس کر میدان میں آگئیں،وزیراعظم اور تحریک انصاف پر شدید تنقید۔۔کئی سوالات کھڑے کر دیئے

لندن(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور لندن میں مقیم ریحام خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان کی آڈیو لیک ہونے پر ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا ہے کہ […]

وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا خاتمہ ہونیوالا ہے، سینئر صحافی نے دلائل دیتے ہوئے بڑاد عویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی سندھ میں موت واقع ہونے والی ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ جیسے پیپلز پارٹی باقی صوبوں سے ختم ہو گئی ہے، سندھ میں بھی اس کی […]

معاون خصوصی اطلاعات اجمل وزیر کو کرپشن کے الزام پر فارغ کیا گیا، آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

پشاور(پی این آئی)اجمل وزیر اور اشتہاری کمپنی کے نمائندے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، گفتگو میں جی ایس ٹی اور ٹیکسز میں چھوٹ سے متعلق بات چیت کی گئی۔مالک کمپنی نے کہا جی ایس ٹی کتنا ہوتا ہے ؟ ہر صوبے کا جی ایس ٹی […]

مشیر اطلاعات اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات اجمل وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اجمل وزیر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر انہوں نے ذاتی وجوہ کی بناء پر استعفیٰ دیا […]

وانا میں لیشمینیا، ملیریا اور ڈینگی کے فوکل پرسنز کی تربیت ،آگاہی مہم کیلئے واک

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان ڈی ایچ او ڈاکٹر ولی رحمان کی سربراہی میں ملیریا کے حوالے سے سہ ماہی جائزہ اجلاس ہوا جس میں لیشمینیا، ملیریا اور ڈینگی کے فوکل پرسنز کو تربیت دینے کے علاوہ آگاہی مہم کیلئے واک کا اہتمام کیا […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ملک بھر کا موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔تاہم بالائی/وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب، […]