کوئی معجزہ ہی ہو گیا، پاکستان میں کورونا کیسز میں خود بخود کمی ہونے لگی، 24گھنٹے میں 2691نئے متاثرین، 77ہلاکتیں ہوئیں

اسلام آباد(پی این ئی)کوئی معجزہ ہی ہو گیا، پاکستان میں کورونا کیسز میں خود بخود کمی ہونے لگی، 24گھنٹے میں 2691نئے متاثرین، 77ہلاکتیں ہوئیں، ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2691 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعداد […]

مون سون بارشیں جاری، آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شمال مشرقی بلوچستان ،سندھ،وسطی وجنوبی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ ،کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان میں نئے ذخائر سےتیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی

کوہاٹ (پی این آئی) او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ خیبر پختونخواہ سے 30 جون 2020 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کےبعدپاکستان میں سیاحت کو بحال کرنے کی تیاریاں،تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے15 جولائی سے سیاحت کو بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم کے مشیر اورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جون کے آخر تک سیاحت کو بحال کرنے کا ارادہ تھا، لیکن جولائی کورونا پھیلاؤ کے […]

کورونا وائرس کا پھیلاوخطرناک ہونے لگا، 80 فیصد پاکستانیوں نے پریشانی کا اظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاو پر 80 فیصد پاکستانیوں نے پریشانی کا اظہار کردیا۔گیلپ سروے کے مطابق 94 فیصد نے تشویش کی وجہ گھر والوں کی صحت اور 91 فیصد نے مالی انتظامات کے بارے میں فکرمند ہونا قرار دی ہے۔سروے […]

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، کئی علاقے زیر آب آگئے، 3 بچے جاں بحق، بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

لاہور: (پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، کئی علاقے زیر آب آگئے، 3 بچے جاں بحق، بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے کئی […]

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں،آج کہا ں کہاں بادل بر سیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر، خطۂ پوٹھوہار اورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ 24 […]

آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،گرمی سے ستائے شہریوں کوٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیا ت کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،اسلام آبا د،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کشمیراورشمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش […]

تین دن تک مسلسل بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 6 جولائی کو ہوگی، محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ 6 جولائی سے شہر قائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں مون سون بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے […]

چوروں کی تلاش ہے تو کس کو پکڑیں؟ حکومت کے کٹر مخالف مولانا فضل الرحمان نے راستہ دکھا دیا

ملتان(پی این آئی)چوروں کی تلاش ہے تو کس کو پکڑیں؟ حکومت کے کٹر مخالف مولانا فضل الرحمان نے راستہ دکھا دیا، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ واقعی چوروں کی تلاش ہے تو کابینہ کے لوگوں کو فوراً […]

مون سون کا سسٹم ملک میں داخل۔۔کون کونسے شہروں میں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]