آج بالائی وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، اس کے علاوہ بارش کہاں ہو گی؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آج بالائی وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، اس کے علاوہ بارش کہاں ہو گی؟ ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

گرمی کی شدت میں کمی ، مزید بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]

145ارب 29کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم، احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20لاکھ صارفین کا ہدف مکمل ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)145 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم، احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ 20 لاکھ صارفین کا ہدف مکمل ہوگیا، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کا ایک […]

اربوں کی جائیدادیں بنانے والے غریبوں کا رونا رو رہے ہیں، ملک کے موجودہ حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہیں، شبلی فراز نے وار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اربوں کی جائیدادیں بنانے والے غریبوں کا رونا رو رہے ہیں، ملک کے موجودہ حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہیں، شبلی فراز نے وار کر دیا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک […]

پاکستان میں کورونا کیسز کے متاثرین اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان برقرار، 24 گھنٹے میں نئے متاثرین 3557 جبکہ 49 ہلاک ہوئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز کے متاثرین اور ہلاکتوں میں مسلسل کمی کا رحجان برقرار، 24 گھنٹے میں نئے متاثرین 3557 جبکہ 49 ہلاک ہوئے، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3357 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب جبکہ خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےزیادہ تر علاقوں میں موسم […]

پاکستان میں کورنا وائر س کا تیزی سے پھیلائو، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ […]

گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطو ب رہنے کا امکان ہے،جبکہ خیبر پختونخواہ،بالائی اور وسطی پنجاب, شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان، اسلام آباداورکشمیرمیں چند مقامات پرآندھی اور گرج چمک […]

ایبٹ آباد کے تھانہ ڈونگا گلی پولیس کا نوجوان پر بدترین تشدد، حالت غیر ہونے پر تھانہ سے باہر پھینک دیا

ایبٹ آباد(پی این آئی):ایبٹ آباد کے تھانہ ڈونگا گلی پولیس کا نوجوان پر بدترین تشدد، حالت غیر ہونے پر تھانہ سے باہر پھینک دیا، خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس نے نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ […]

اسامہ بن لادن ایک جنونی شخص تھا ، پاک فوج کے متعلق کیا حکم دے رکھا تھا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا ردِ عمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن سوڈان گیا تو تو سوڈان کی تباہی کا باعث بن گیا۔سوڈان کی غلطی تھی وہ اس کے متحمل نہیں تھے کہ امریکی میزائلوں کا مقابلہ کر سکتے۔افغانستان گیا تو نائن الیون […]

کہیں سخت گرمی اور کہیں برسات، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی کر دی

کہیں سخت گرمی اور کہیں برسات، محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے اہم پیشنگوئی کر دیاسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، اسلام آباد، کشمیراور اس سے […]