وزیراعظم عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا وعدہ پوراکردیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سفری مشکلات کے باوجود پاکستانیوں کوواپس لائے ہیں۔اب تک […]

کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،پاکستان بھر کے ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈاکٹرز کی اکثریت نے کورونا کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،ڈاکٹرز نے حکومت سے […]

آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات کے خطر ے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار سے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے ۔ پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔کچھ علاقوں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، 2لاکھ مریض صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت پاکستان کیلئے گیم چینجر ہو سکتے ہیں۔۔ روسی خبر رساں ادارہ میدان میں آگیا

لاہور (پی این آئی) روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے، توانائی کے نئے ذخائر کی وجہ سے پاکستان اربوں ڈالرز کی امپورٹ پر انحصار کم کر سکتا […]

یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک پر دست درازی کا الزام عائد کرنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی ایک صوبائی حکومت اور فوج کے ایک ادارے کے ساتھ کس طرح کے مشترکہ منصوبے پر کام کر رہی ہیں؟ تفصیلات ریکارڈ پر آ گئیں، جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک پر دست درازی کا الزام عائد کرنے والی امریکی شہری سنتھیا رچی ایک صوبائی حکومت اور فوج کے ایک ادارے کے ساتھ کس طرح کے مشترکہ منصوبے پر کام کر رہی ہیں؟ تفصیلات ریکارڈ پر آ […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بالائی علاقوں، زیریں سندھ، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں ، لیہ اور بارہ مولہ میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بالائی علاقوں، زیریں سندھ، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں ، لیہ اور بارہ مولہ میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے […]

15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، حکومت نے توجہ نہ دی ازخود نجی تعلیمی ادارے کھول دیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے 15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مسئلے کی سنگینی کا ادراک نہ کیا تو دینی […]

چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب،زیریں سندھ،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی و وسطی پنجاب […]

عید الاضحٰی کیسے منائی جائے ؟وزیراعظم عمران خان نے عید پر سختی سے ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے عید پر سختی سے ایس او پیز پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عید قرباں کے قریب آتے ہی اس حوالے سے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہیں گزشتہ عید کی طرح ہمیں بدترین […]

ق لیگ اور ن لیگ کا کا گٹھ جوڑ ، نئی مسلم لیگ کا قائد کون ہو گا ؟ سینئر تجزیہ کار نے نام بتا دیا

کراچی (پی این آئی)سنیئرتجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ تمام مسلم لیگ کو جمع کرکے نئی مسلم لیگ بنانے کا آئیڈیا ن لیگ کے ارکان کی طرف سے آیا،ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کسی جماعت کا کسی ادارے سے […]