تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریو ں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم با لا ئی خیبر پختو نخوا ، کشمیر ،خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ […]

پنجاب میں کیا ہونے والا ہے؟ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان سے تیسری ملاقات، سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کیا ہونے والا ہے؟ چند روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیر اعظم عمران خان سے تیسری ملاقات، سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کچھ دنوں میں تیسری […]

پاکستان میں کرونا کے 81 فیصد مریض صحتیاب، ایکٹیوکیسز صرف 44 ہزار 854 رہ گئے، صوبوں یا علاقوں میں کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار 783 ہوگئی۔ایکٹیو کیسز کی تعداد 44 ہزار 854 رہ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار 400 […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، جمعہ کے روز کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا ۔تاہم زیریں سندھ، وسطی وزیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورخطہ پوٹھوہارمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، دو ہفتے انتہائی اہم قرار دیدیئے گئے ، خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے […]

مون سون بارشوں کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونیوالا ہے ، جولائی تا ستمبر شدید بارشو ں کی خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان […]

سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سکولوں میں انٹرنیٹ کی سستی اور آسان فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی اہم ضرورت بن چکی ہے، اسکولوں میں انٹرنیٹ کی […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی اور کہاں موسم گرم رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: بارش (ملی میٹر): پنجاب: خان پور 43 […]

الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا جن قابو میں آنےلگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)الحمد للہ، پاکستان میں کورونا کا جن قابو میں آنےلگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں متاثرین کی تعداد اور ہلاکتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5677 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 67 ہزار 428 […]

بدھ کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،موسم کا حال بتانے والوں نے خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پرموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری، فیل ہونیوالے طلبا کو بھی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پرموٹ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔جو نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے کچھ مضامین میں فیل ہوئےان کی بھی موجیں ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو پروموٹ […]