تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، سوموا ر کےدن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز زیریں سندھ، زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا ،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ اوربلوچستان کے بعض زیریں علاقوں میں موسلا دھاربارش بھی متوقع۔ملک کے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، جرمنی نے پاکستان کیساتھ تعاون کی خوشخبری سنا دی، کروڑوں یوروز دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) جرمن حکومت نے کورونا کیخلاف پاکستان سے تعاون بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا کہ معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے شعبوں میں 50 کروڑ یوروز سے زائد کا تعاون موجود ہے، معیشت […]

تحریک انصاف میں بڑی بغاوت کا خدشہ ، کتنے اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا؟ حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن […]

پاکستان کے کن شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش اور طوفان باد و باراں ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں […]

بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ، موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز با لا ئی خیبر پختو نخوا، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب ، زیریں سندھ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

ملک کی خوبصورت ترین موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل۔۔ جلد ہی ٹریفک کیلئے کھولنے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عاصم سلیم باجوہ نے مانسہرا تھاکوٹ موٹروے کھولنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے کہا کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، سی پیک کے روٹس میں ڈرائیونگ کیلئے یہ […]

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف،اگلی بار الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ لاہوریوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہوریوں کی اکثریت دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کیلئے تیار، شہر لاہور کے 57 فیصد شہری ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار، 27 فیصد شہری تحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، 20 […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل ، عوام مطمئن ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات 2018 کو 2 سال مکمل، عوام کی اکثریت تحریک اںصاف کی حکومت سے غیر مطمئن، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کروائے گئے سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش […]

معذور افراد کو کوٹے کے تحت ملازمتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا، بہبود اور تحفظ کے ضروری اقدامات کا بھی حکم

لاہور(پپی این آئی)معذور افراد کو کوٹے کے تحت ملازمتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا، بہبود اور تحفظ کے ضروری اقدامات کا بھی حکم۔سپریم کورٹ نے معذور افراد کی بہبود اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے ضروری […]

گل پانڑہ کی اسسٹنٹ کمشنر کی سرکاری عمارت میں ٹک ٹاک ویڈیوکا معاملہ ,سیاسی رہنما کے تہلکہ خیز انکشافات ، چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور (پی این آئی)پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ ن رہنما ارباب خضر حیات کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔ارباب خضر حیات کا چیف سیکریٹری خیبر […]

راولپنڈی، اسلام آباد، جڑواں شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی، اسلام آباد، جڑواں شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع، آج کن کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے […]