پنجاب کے مختلف شہروں میں ساون کی برکھا چھم چھم برسنے لگی، لاہور، راولپنڈی، مری، جہلم، ملتان، بہاولنگر میں بھی بادل برس پڑے، مزید کن کن شہروں میں رم جھم ہو گی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی):پنجاب کے مختلف شہروں میں ساون کی برکھا چھم چھم برسنے لگی، لاہور، راولپنڈی، مری، جہلم، ملتان، بہاولنگر میں بھی بادل برس پڑے، مزید کن کن شہروں میں رم جھم ہو گی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں […]

بارشوں کا سلسلہ تھما نہیں، آج کہاں کہاںبادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبرپختونخوا،اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران بالائی سندھ کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں […]

پاکستان کا واحد صوبہ جس کی 80فیصد عوام نے کورونا کیخلاف حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]

2ماہ بعد کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’ اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری ہو گیا‎‎، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 31افراد کرونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5599ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ […]

وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)وہ خبر آ گئی جس کا انتظار 5ماہ سے تھا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا اعلان کر دیا، مکمل اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے، پاکستان میں کرونا کے گزشتہ کئی روز سے یومیہ کیسز اور اموات کی تعداد کم […]

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی ،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔ اس دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا تیزی سے خاتمہ ، ایک ہی دن میں ریکارڈ مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک روز میں کورونا وائرس سے متاثرہ 14ہزار772 ریکارڈ مریض صحتیاب ہوگئے، ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار696 ہوگئی جبکہ 5ہزار568مریض جان کی بازی ہارچکے ہیں، اعدادوشمار کے مطابق ملک میں […]

پیمرا ایکشن میں آ گیا، بھارتی مواد چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی شروع، سی ڈی چینلز پر فحش مواد چلانا قانونی، اخلاقی جرم قرار، بند کرنے کا حکم

پشاور(پی این آئی)پیمرا ایکشن میں آ گیا، بھارتی مواد چلانے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی شروع، سی ڈی چینلز پر فحش مواد چلانا قانونی، اخلاقی جرم قرار، بند کرنے کا حکم، چیئرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) محمد سلیم بیگ نے بھارتی […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی […]

الحمد للہ ،پاکستان میں کورونا کے شکار نئے شہریوں کی تعداد میں مسلسل کمی، حوصلہ افزاء خبر سامنے آگئی، گذشتہ 24گھنٹے میں یہ تعداد کہاں پہنچ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی):الحمد للہ ،پاکستان میں کورونا کے شکار نئے شہریوں کی تعداد میں مسلسل کمی، حوصلہ افزاء خبر سامنے آگئی، گذشتہ 24گھنٹے میں یہ تعداد کہاں پہنچ گئی؟، دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن ملک میں اس وبا کا […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے چھٹی والےاچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ […]