شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال ڈبلیو جونز کو جوابی خط لکھا ہے۔شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس […]

تراویح کے بعد عید کی نماز پر بھی سعودی مفتی اعظم کا موقف آ گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے […]

ہمسایہ ملک افغانستان سے پاکستانی شہریوں کی واپسی شروع

پشاور (پی این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ طورخم سرحد یک طرفہ طور پر بحال ہونے پر 200 پاکستانی شہری پاکستان میں داخل ہوگئے جبکہ مزید پاکستانیوں کو دو روز بعد آمد کی اجازت دی جائے گی۔ضلع خیبر […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 7 ہلاکتیں، کل تعداد 145، متاثرین 7741 تک پہنچ گئے

اسلام آبا د (پی این آ ئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 145 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7741 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے […]

زرتاج گل نے کیا دعویٰ کر دیا، چین نے ایک سو ٹن حفاظتی سامان میری درخواست پر بھجوایا ہے

اسلام آباد(پی این آئی) زرتاج گل وزیر کی درخواست پر چین نے 100 ٹن حفاظتی سامان بھجوادیا۔زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیوی اور بی ایم پی لائز کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری درخواست پر دوست ملک چین نے 100 […]

کھیلنا تو ضروری ہے، کتے کو کس نے ٹیم میں شامل کر لیا، دلچسپ خبر

ناروے(پی این آئی)ناروے کے بیچ والی بال کھلاڑی نے اپنے کتے کے ساتھ ٹیم بنا لی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی عالمی وبا نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ […]

فضائی رابطے 30 اپریل تک بند رہیں گے پرواز کے خواہشمند صبر کریں

اسلام آباد(پی این آئی): سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل […]

لاک ڈاؤن میں عالمی رہنماؤں کی مصروفیات کیا ہیں؟ کون کس حال میں ہے؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کووڈ-19 نہ ہی رنگ دیکھتا نہ ہی نسل، اسے کسی چیز کی پرواہ نہیں کہ آیا یہ ملک دنیا کی سپر پاور ہے یا اس ملک کے مالی حالت سب سے بہتر ہیں۔چونکہ کورونا وائرس اب دنیا کے […]

لاک ڈاون سے معاشی نقصان، 895 ارب روپے ٹیکس کم ملے گا، آئی ایم ایف کے پریشان کن اعد و شمار

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں برس 16 ارب 83 کروڑ ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 13 ارب 86 کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں شیڈول ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جامع رپورٹ جاری کر دی ہے […]

لاک ڈاون اور سخت کریں، وزیر اعلی سندھ سے ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے وفد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، مشیر […]

گھر بیٹھے بچوں کی تعلیم، نیٹ فلیکس نیا پراجیکٹ لے آیا، آپ بھی دیکھیں، فائدے کی بات ہے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر تعلیمی ادارے بھی بند ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔تعلیمی اداروں کی جانب سے اب طلبہ کے لیے […]