چین نے زیر زمین ایٹمی دھماکہ کیا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور الزام تھوپ دیا، دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے کورونا وائرس چین کی لیبارٹری میں تیار کرنے کے بعد دنیا میں پھیلانے کے الزام کے بعد ایک اور خوفناک الزام لگا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کا دعویٰ کرنے کے باوجود […]

چین میں امریکی سفیر نے ووہان کی لیبارٹری میں کیا دیکھا تھا؟ ایک سال کے بعد سفیر کی کونسی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، ہوشربا انکشاف

لندن(پی این آئی) برطانوی اخبار میل آن لائن کے مطابق 2018ء میں چین میں تعینات امریکی سفیر اور سائنس ڈپلومیٹ دونوں نے متعدد بار ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرالوجی لیبارٹری کا دورہ کیا اور اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی کہ اس لیبارٹری میں احتیاطی تدابیر […]

پولیس کا چھاپہ، لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اور اس دوران ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کئی بار عوام سے اپیل کر چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچاؤ […]

شہر قائد میں سماجی تنظیموں نے شہریوں کی خدمت کا ذمہ اٹھا لیا، لوگوں کا خراج تحسین

کراچی(پی این آئی) پاکستان کے معاشی حب کراچی کے شہریوں، مخیر حضرات، فلاحی تنظمیوں اور نوجوانوں کے چھوٹے بڑے گروپس نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی اس مشکل گھڑی میں ایک مرتبہ پھر امدادی کاموں کا بیڑا اپنے سر اٹھا لیا ہے۔پاکستان میں […]

روزے تو ہوں گے، رمضان سستا بازار نہیں ہو گا، عام آدمی کے لئے پریشانی کی خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]

تبلیغی اجتماع منسوخ کیوں نہیں کیا؟ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے امیر پر قتل خطا کا مقدمہ بنا دیا

نئی دیلی(پی این آئی)بھارت میں پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے کے الزام میں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا سعد […]

41 پاکستانی بھارتی لاک ڈاون سے آزاد ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں پھنس جانے والے 41 پاکستانی واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پاکستانی بھارت میں علاج، زیارت اور سیاحت کی غرض […]

مسلمانوں کی بدقسمتی، مسجد نبوی شریف میں رمضان المبارک میں افطاری نہیں ہو گی، اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]

جمعہ کی نماز کل کہاں ادا کریں،سندھ حکومت کا حکم جاری

کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل دن 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علماء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے علماء اور […]

پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، کن کن ممالک کو فلائٹس جائیں گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پانچ خصوصی پروازیں اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے آپریٹ جائیں گی، ایک ایک پرواز الجیریا، انڈونیشیا، دبئی اور چین جائے گی۔ سول ایوی […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا، کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا؟خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]