گلے نہیں مل سکتے تو درختوں سے بغل گیر ہونے کی اجازت دے دی گئی لیکن کس ملک میں؟

ریکجااخت(پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر اب انسان ایک دوسرے سے گلے نہیں مل سکتے لیکن وہ درختوں کو تو گلے لگا ہی سکتے ہیں، جی ہاں آئس لینڈ کے محکمہ جنگلات کی جانب سے شہریوں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، ضابطہ اخلاق جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں انتہائی اہم ضرورت کے تحت گھروں سے نکلنے والوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کراچی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے اگر وہ کسی نہایت اہم کام کے لیے گھر سے نکلیں تو چہرے پر حفاظتی ماسک […]

پابندی کے باجود سینکڑوں افراد میلہ دیکھنے پہنچ گئے لیکن پھر کیا ہوا؟انتظامیہ ایکشن میں آگئی

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا وائرس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلا رکھی ہے اور تمام ممالک اس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاون سمیت مختلف اقدامات کررہے ہیں۔لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر سماجی دوری اپنانے اور غیرضروری باہر نہ نکلنے […]

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نےلاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ افراد میں کھانا تقسیم کیا

لاس اینجلس(پی این آئی)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے امریکی شہر لاس اینجلس میں لاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ افراد میں کھانا تقسیم کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شاہی جوڑے نے امریکی ریاست کیلی فورنیا منتقل ہونے […]

’عمران خان ویل پلیڈ‘پاکستانی معیشت میں بہتری ، روپے کی قدر میں بھی اضافہ ۔۔۔سینئر صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو مبارکباد دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کا اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دیئے تاہم اب پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اچھی خبر پاکستان کے […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک کی کمی کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]

متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے پاکستانی ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ، بڑی سہولت دیدی گئی

ابوظبی(پی این آئی ) ابوظبی میں مقیم 50 سال یا اس سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنان کوواپس بھجوانے کے عمل میں ان کے مالکان کو سہولت دی جائے گی۔ ابو ظہبی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (DED) کی جانب سے تمام کاروباری تجارتی […]

تماشائی نہ ہوں تو میچ کا کیا مزہ؟ عاقب جاوید نے تجویز کی مخالفت کر دی

لاہور:(پی این آئی)‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے بند اسٹیڈیمز میں بغیر تماشائیوں کے کرکٹ میچز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کھیل کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔‏عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں […]

کون ہے وہ؟ ماہرہ خان نے اعتراف کر لیا کہ کسی سے محبت کرتی ہیں اور اس کی حفاظت اپنی جان سے بڑھ کر کرتی ہیں ۔۔۔

کراچی(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کی وجہ سےتمام تر لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بھی زیادہ بڑھ گیا ہے۔پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران […]

عوام مہنگائی کی لہر کے حوالے، سندھ میں بھی رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر رمضان بچت بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہجوم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پھیلنے کا […]

پاکستان میں آج 218 کیسز رپورٹ، 3 اموات،مریضوں کی تعداد 7236 ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7236 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 137 […]