اچھی خبر ،ڈالر کی قیمت میں کمی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی

کراچی (پی این آئی) اچھی خبر ،ڈالر کی قیمت میں کمی،سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی۔کورنا وائرس کے وار اس وقت پوری دنیا میں جاری ہیں جس کے باعث بڑے بڑے ملکوں کی معیشتوں کو بھی شدید دھچکا پہنچاہے اور لاک ڈاون سی […]

لاک ڈاؤن میں نرمی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے, عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جینیوا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو عجلت میں ہٹا دیا گیا تو اس سے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ لاک ڈاؤن […]

امریکا میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، صدرٹرمپ نےبڑی پابندی لگا دی،تہلکہ خیز خبر

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری، صدرٹرمپ نےبڑی پابندی لگا دی،تہلکہ خیز خبر۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]

3 اموات،پاکستان میں کل ہلاکتیں 192 ، مجموعی کیسز 9219 تک جا پہنچے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی […]

بھارت لاک ڈائون میں نرمی ہوتے ہی 1500 سےزائد نئے کیسز کی تصدیق

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں آج کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں آج کورونا وائرس سے رپورٹ ہونے والے متاثرہ افرادکی تعداد 1533 ہے جبکہ بھارت میں 24 مارچ سے جاری […]

جاپان کی رنگینیاں واپس آ گئیں، ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہاریں چھا گئیں

جاپان (پی این آئی)دنیا کے کچھ ممالک میں جہاں سرد موسم جاری ہیں وہیں کچھ ممالک میں موسم بہار کا آغاز ہوگیا ہے۔جاپان میں بھی اس وقت ہر طرف رنگ برنگی خوبصورت پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے۔جاپان کے ایک سی سائیڈ پارک میں بھی […]

15رمضان کے بعد لاک ڈائون مزید نرم کردیا جائیگا مگر کس شرط پر ۔۔؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عید شاپنگ کیلئے 15رمضان کے بعد لاک ڈاؤن مزید نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تاجر رہنماؤں کی مشاورت سے پلان مرتب کرلیا ہے جس کے مطابق عید شاپنگ کیلئے 15 رمضان کے […]

تیل قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، عالمی منڈی میں خام تیل مزید کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خام تیل کی قیمت 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی اور اسکی سٹوریج بڑھنے کی وجہ سے امریکی خام تیل کی قیمت 10.77 ڈالر […]

2020میں یورپ مکمل طور پر تباہ ہو کر بے کار زمین کا ٹکڑا بن جائیگا،باباوانگا کی ایک اور پیشنگوئی من و عن پوری ہونے لگی

صوفیہ(پی این آئی) بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ اب 2020ءکے متعلق ان […]

کن کن علاقوں میں لاک ڈائون ختم نہیں ہوگا؟ رمضان میں مساجد میں جانے پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث سیل کیے گئے علاقوں میں رمضان کے دوران بھی مساجد میں عبادت کی اجازت نہیں ہوگی۔سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق سیل کیے گئے علاقو ںمیں رمضان کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، […]

سبحان اللہ، لاک ڈائون کے دوران اسلام کا مطالعہ کرنےکے بعد مشہور ریسلر نے اسلام قبول کر لیا

جرمنی (پی این آئی) مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر […]