السلام علیکم،سرآپ نے سگنل توڑا،چالان ہو گا،اسلام آباد پولیس کوتمیز سکھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)السلام علیکم،سرآپ نے سگنل توڑا،چالانہو گا،اسلام آباد پولیس کوتمیز سکھا دی گئی۔اسلام آباد کے آئی جی محمد عامر ذوالفقار نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ پہلے سلام پھر کلام کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔آئی […]

خود ہی ایمبولینس چلائی اور خود ہی قبر کھودی، ہمسایہ ملک سے آئی دکھ بھری رپورٹ

ممبئی(پی این آئی)انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 600 سے زائد ہو گئی ہے۔انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جہاں پانچ ہزار […]

چین ووہان میں قائم لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے، امریکہ نے مطالبہ کر دیا، چین کیا کرے گا ؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حساس لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے۔مائیک پومپیو نے وائرس کے ووہان کی تجربہ گاہ سے لیک نہ ہونے کے دعوؤں کے حوالے سے کہا کہ یہ بات بڑی […]

5 ہزار سے زائد پاکستانی واپس آ گئے، تیل کی قیمت گرنے سے ہزاروں کے بے روزگار ہونے کا ڈر ہے، شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان سے 768 قیدیوں کو وطن واپس لایا جا چکا ہے۔ ان کے مطابق اب تک 28 پروازوں کے ذریعے دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پانچ […]

سات کیس مثبت آ گئے، اسلام آباد میں دینی مدرسہ سیل کر دیا گیا، تفصیل جانئیے۔

اسلام آباد(پی این آئی)سات کیس مثبت آ گئے، اسلام آباد میں دینی مدرسہ سیل کر دیا گیا، تفصیل جانئیے۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ایف سیون مرکز میں واقع مدرسہ باب الاسلام کو سیل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق مدرسہ […]

کراچی انتظامیہ اور تاجروں میں کشیدگی بڑھ گئی، تاجر دکانیں کھولنے اور انتظامیہ لاک ڈاون پر بضد، کیا ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)سخت پابندی کے باوجود، تاجر وں کایکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ۔گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے […]

پی آئی اے نے نئی خصوصی پروازوںکے شیڈول کو حتمی شکل دیدی

کراچی(پی این آئی) پااکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی ای) مختلف ممالک کے لئے امدادی پروازوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جن کے ذریعے پاکستانیوں کو وطن واپس اور غیر ملکیوں کو ان کے آبائی ممالک پہنچایا جا رہا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ […]

ڈاکٹرز کا حکومت سے لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا مطالبہ

کراچی: (پی این آئی)) ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے بارے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا اس مرض کو آسان نہ لیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹروں نے بتایا کہ گزشتہ چار روز کے دوران کورونا مریضوں […]

اپنے ملک جانے کے خواہشمند غیر ملکی فوری طور پریہ کام کریں تاکہ انہیں ان کے ملک بھجوایا جا سکے، سعودی حکومت نے شاندار اقدام اٹھا لیا، بڑی خوشخبری سنا دی

جدہ(پی این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی جنہوں نے ’ایگزٹ ری انٹری‘ یا ’فائنل ایگزٹ‘ ویزا حاصل کیا ہوا ہے اور وہ اپنے ملک جانے […]

مارکیٹیں کھولنے کیلئے شدید دبائو، آخرکار حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کا شدید دباؤ کے باوجود مارکیٹیں نہ کھولنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کو دو روز میں کاروباری مراکز کھولنے سے متعلق فیصلے کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا، سرابرہ کراچی تاجر اتحاد […]

پاکستان میں ڈالر مزید سستا ہونے کا امکان ، زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔۔ قومی خزانہ ڈالروں سےلبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر مل گئے۔بدھ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی کہ اسے آئی ایم ایف سے 1.39 ارب ڈالر مل گئے ہیں اور آئی ایم […]