خصوصی تصاویر، بیت اللہ شریف، خوش قسمت لوگوں نے نماز اور تراویح ادا کی، طواف بھی کیا، رمضان المبارک میں روشنیاں چکا چوند، دس رکعت تراویح خصوصی دعائیں

ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک میں بیت اللہ شریف کی روشنیاں چکا چوند کرنے لگیں، سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا۔ طواف میں مسجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوئے۔جبکہ کلاک ٹاور سمیت اہم […]

آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور۔۔۔ پاک فوج کے ترجمان نے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں لہذا عوام گھروں میں رہیں اور اسے ہی عبادت گاہ بنا لیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر […]

یکم رمضان سے پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کی بحالی کا وعدہ پورا نہیں کیا، کب ہو گا، جانئیے

لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو […]

رمضان المبارک،سندھ حکومت کورحم آگیا، پیر تا جمعرات چھ گھنٹے کاروبار کی اجازت

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا […]

تیل کی قیمتوں کا تنازعہ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور روسی حکمران پوٹن کی تلخی ہو گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان سخت […]

امریکہ کے لیے خطرے کی گھنٹی، ایران نے فوجی مقاصد کے لیے سیارہ خلا میں بھیجنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: (پی این آئی)امریکا کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایران نےفوجی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ فوج نے ملک کے اولین ملٹری سیٹیلایئٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑیاہے۔ پاسداران انقلاب نے بتایا کہ […]

ترک حکومت کا نیا کارنامہ، غریبوں کے راشن کے لیے مسجدیں عارضی طور پر سپر مارکیٹ میں تبدیل

استنبول (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے وہاں بھی غریب افراد کھانے پینے کی ضروری اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں جن کی مدد کے لیے ہر ممکن کوششں […]

‏بڑی پیش رفت، آکسفورڈ یونیورسٹی میں کروناویکسین تیار، انسانوں پر تجربہ شروع

برطانیہ(پی این آئی) جمعرات 23 اپریل سے کورونا وائرس کی ویکسین کا تجربہ انسانوں پر کرنے جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر صحت میٹ ہین کاک نے بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کی انسانوں پر […]

سرکاری ملازمین کو صرف پانچ گھنٹے کام کرنا ہو گا، رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کا ر جاری

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں کل بروز جمعة المبارک رمضان کا پہلا روزہ متوقع ہے۔ اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی ہو گی، جبکہ بازار بھی دِن […]

ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملازمین کی برطرفی روکنے کے لئے ایک اور اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شرح سود 4 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملازمین کو تنخواہوں […]

لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہی کورو نا کی دوسری خطرناک لہر آنے کا امکان ، خبردار کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی)دنیا کے کئی ممالک نے اپنے کچھ علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز اور ہلاکتوں کی شرح میں کمی کے بعد وہاں عائد پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔خلیجی چینل کے مطابق اردن اور سعودی عرب […]