برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ، لاک ڈاؤن میں نرمی، لندن کی سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، پاکستانیوں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔برطانیہ کی سڑکیں آج صبح ٹریفک سے بالکل بھری ہوئی نظر آئیں، جیسا کہ فون ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاکھوں لوگ […]

مسجد میں نماز کے لیے جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر دی گئی، یہ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟

کوموروس (پی این آئی)افریقی ملک کوموروس میں باجماعت نماز کے لئے مسجد میں جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی گئی۔حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی خلاف ورزی پر یہ اقدام اٹھایا گیا […]

امریکہ نے افغان طالبان کی منتیں شروع کر دیں، انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ

امریکہ (پی این آئی)امریکہ نے افغان طالبان کی منتیں شروع کر دیں، انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے طالبان سے تشددمیں کمی اور سیز فائر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں زلمے خلیل زاد کا […]

دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 6ہزار بڑھ گئی

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 29 لاکھ 94ہزار 958ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 6 ہزار 997 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 19 لاکھ 9 ہزار 6 مریض اب بھی اسپتالوں میں […]

نیب کا نیا قانون اپوزیشن کے مشورےسے بنایا جائے گا، حکومت تیار ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے ترمیمی آرڈیننس کیلئے اپوزیشن سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نیب کے تاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کارروائی […]

آٹاچینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ، سب سے زیادہ سبسڈی شریف خاندان نے لی، آٹا چینی کمیشن میں وزیراعظم کا کوئی رشتہ دار ملوث نہیں،وزیراعظم کی معاون خصوصی نے اپوزیشن کی تنقیدپر کرارہ جواب دیدیا

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے نبردآزما ہیں، فراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولہ باری کرتے رہتے ہیں ،وزیراعظم بار بار دہرا چکے ہیں کورونا پر سیاست […]

کہا تھا نا عثمان بزدار وسیم اکرم پلس ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایسا تاریخی حکم جاری کر دیا جو آج تک کوئی وزیراعلیٰ نہ کر سکا، بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر ہونیوالی افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری خرچ پر کی جانے والی افطار پارٹیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اچانک ملک گیر ’کرفیو‘سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ملک بھر سے کرفیو جزوی طور پر ہٹانے کا فرمان جاری کردیا ہے جبکہ مکہ اور قریبی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو برقرار رہے گا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں صبح 9 […]

مہنگائی ہی مہنگائی،ملک کے مختلف شہروں میں اشیاء خرد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گئی

کراچی (پی این آئی )رمضان المبارک اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے لاک ڈاؤن میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی۔ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوگئیں، کراچی اور لاہور میں قیمتوں نے عوام کے ہوش اڑادیے۔ملک کے […]

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں 5 بچے زیر تعمیر گھر کے گڑھے میں ڈوبا کر ہلاک، انتظامیہ حسب معمول لاپرواہ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن […]

سعودی عرب سے غیر ملکی کارکنوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، پاکستانیوں کی باری کب آئے گی، حکومت پتہ تو کرے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر پر عائد پابندی کے بعد مملکت میں رہ جانے والے غیر ملکیوں کی واپسی کےلیے خصوصی انتظامات کے تحت فلپائنی شہریوں کو لے کر دوسری پرواز جدہ سے براستہ ریاض منیلا کے […]