فیس بک کی چیٹ سروس، زوم کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے لوگ لائیو چیٹ کریں گے؟

نیو یارک(پی این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ’زوم‘ کے مقابلے کی ایک نئی ویڈیو چیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے 50 صارفین سے بیک وقت بات ہو سکے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی چیٹ سروس […]

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ہلاکتیں،کل تعداد269،متاثرین 12ہزار723تک پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مزید 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 269 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12723 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے […]

بیلجیم میں لاک ڈاؤن اٹھانے کا اعلان۔۔۔وجہ بھی بتا دی گئی

بیلجیم(پی این آئی)بیلجیم میں حکومت نے کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی غرض سے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار اٹھانے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔یہ مجوزہ اقدامات اس مقصد کیلئے بنائے گئے گروپ آف ایکسپرٹس فار این ایگزٹ اسٹریٹجی (GEES […]

لاک ڈائون کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانی سخت دشواری کا شکار،وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کر دی

فرانس(پی این آئی)فرانس میں مقیم ہزاروں پاکستانی جن میں اکثریت سفید پوش لوگوں کی ہے، طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے سخت دشواری کا شکار ہیں۔ ان لوگوں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔پاکستانی شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]

تاجروں کو کاروبار کھولنے کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی اور تمام کاروباری افراد اور عملے کو سندھ حکومت […]

جو ائر لائن بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو لائے گی اسے خاص رعایت ملے گی، حکومت نے جراءت دکھا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 دن کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی پروازوں کو 30 اپریل تک بند کیا گیا […]

پٹرول دنیا بھر میں بے عزت ہو کر رہ گیا،کوئی پوچھتا ہی نہیں، حکومت کا بہت سوچ سمجھ کر پٹرول منگوانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)کرحکومت نے ایک ماہ کی پابندی کے بعد پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اب اضافہ ہورہا ہے، مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل اور پیٹرول درآمد کر سکتی ہیں جب کہ ریفائنریز […]

پاکستان 17مزید ہلاکتیں، کل 265ہو گئیں،مجموعی متاثرین 12ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12658 تک جا پہنچی ہے۔265 ہلاکتوں میں […]

فضائی سفر 15 مئی تک بند رہے گا، فضائی کمپنیاں زبردست مالی خسارے کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر کے ایئرپورٹس سے بین الاقومی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی۔ترجمان وزارت ہوابازی کے مطابق خصوصی پروازوں سمیت سفارتکاروں اور کارگو پروازوں کو آپریشن کی اجازت ہوگی۔اس سے قبل حکومت نے 30 […]

افغان حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان ڈٹ گئے، خطے میں مایوسی پھیل گئی

کابل(پی این آئی)طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں جنگ بندی کا افغان حکومت کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جنگ بندی کامطالبہ نامعقول ہے، اس کی کوئی منطق نہیں […]

اس وقت اسٹیبلشمنٹ پورے ملک میں اینٹی کرپشن جہاد چاہتی ہے، ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) اس وقت اسٹیبلشمنٹ پورے ملک میں اینٹی کرپشن جہاد چاہتی ہے، ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ، معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر […]