اگلی وبا چین میں موجود کن جانوروں سے پھیلے گی؟ سائنسدانوں کی پیشنگوئی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے ابھی انسانیت کی جان چھوٹی نہیں تھی کہ سائنسدانوں نے چین سے ہی ایک اور نئی وباءپھوٹنے کی خوفناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نئی وباء’سوائن فلو‘ کی ایک نئی قسم ہے […]

اپوزیشن پر برا وقت آ گیا ، احتساب عدالت سے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن پر برا وقت آ گیا ، احتساب عدالت سے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری، نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کا حکم دے دیا گیا، توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری اور سابق وزیر اعظم نواز […]

اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ منظوری کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے مبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان قائد حزب اختلاف ملک سکندر، ملک نصیر […]

بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نےمبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو […]

وفاقی وزیر مراد سعید کا بلاول زرداری کو ایسا چیلنج کہ پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں مقابلے کیلئے تیار ہوں، وفاقی وزیر برائے ڈاک و مواصلات مراد سعید نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کیا ہے کہ بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں […]

آگئی تبدیلی؟حکومت نے کھربوں روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیارکر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 24 کھرب 60 ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پرانے قرضے واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے تین ماہ کے […]

ڈالر پھر اڑنے لگا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟؟

کراچی(پی این آئی)ڈالر پھر اڑنے لگا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، ایک ڈالر کتنے روپے کا ہو گیا؟؟لک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 168.20 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر […]

متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ، پاکستان سے آنے والی فلائیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ، پاکستان سے آنے والی فلائیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی، متحدہ عرب امارات کی سول ہوابازی نے پاکستان سے آپریٹ ہونے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق […]

پاکستان میں کورنا وائر س کا تیزی سے پھیلائو، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ […]

شادی ہال یونین کراچی نے 3 جولائی تک کاروبار کھولنے کی ڈیڈ لائن دے دی، گھروں میں فاقے ہونے لگے ہیں، ہمارے حال پر رحم کریں

کراچی(پی این آئی)شادی ہال یونین کراچی نے 3 جولائی تک کاروبار کھولنے کی ڈیڈ لائن دے دی، گھروں میں فاقے ہونے لگے ہیں، ہمارے حال پر رحم کریں، آل شادی ہال لیبر یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 3 جولائی تک شادی ہالز کا […]

حرم میں عام افراد کو داخلے کی اجازت ہے یا نہیں؟ انتظامیہ نے واضح کر دیا

مکة المکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ادارہ برائے امور حرمین الشریفین کا کہنا ہے کہ حرم مکی میں عام افراد کے داخلے پرعارضی پابندی برقرار ہے،کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر حرم مکی میں نماز باجماعت کی ادائیگی میں وہاں کے ملازمین اور […]